پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ لاہور 15 فروری، 2024: پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023ء کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا
پی ایس ایل چیمپئین لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ کل شروع ہو گا ساوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے رسی وین ڈر ڈسن کل لاہور پہنچیں گے نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا بھی کل لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے زمبابوے کے سکندر رضا جلد لاہور پہنچیں گے وہ دبئی میں آئی ایل ...
مزید پڑھیں »پشاور اسپورٹس کمپلیکس ; لیک ٹونٹی، لیکی احتساب: کھلاڑی اینٹوں کا سہارا لینے پر مجبور
لیک ٹونٹی، لیکی احتساب: کھلاڑی اینٹوں کا سہارا لینے پر مجبور مسرت اللہ جان صوبائی وزارت کھیل کے زیر انتظام پشاورصدر میں واقع باوقار پشاور اسپورٹس کمپلیکس (PSC)، جو کھیلوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے جانا جاتا ہے، ایک شرمناک مسئلے سے دوچار ہے – باکسنگ میدان کے باہر کھلاڑیوں کے باتھ رومز میں پانی کے ٹوٹے ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو جسمانی و دماغی صحت کا کھیل ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر
تائیکوانڈو جسمانی و دماغی صحت کا کھیل ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کوریا کا روایتی مارشل آرٹ ہے جو جسمانی لڑائی کی مہارت سکھاتا ہےاور یہ پاکستان میں کئی دہائیوں سے سکھایا جا رہا ہے، اس عالمی شہرت یافتہ کھیل تائیکوانڈو کو اب اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ
پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے لیے پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ، پشاور زلمی کی پی ایس ایل نو کی ہوم اینڈ اے کٹ کی سی جی آئی ٹیکنالوجی کے زریعے تاریخی باب خیبر پر منفرد لانچنگ۔ پاکستان سپر لیگ میں ہمیشہ سے منفرد اور ٹرینڈ سیٹنگ اسٹائل سے کٹس اور اینتھم لانچ کرنے والی پشاور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ۔ پی ایس ایل سیزن 9 کے ترانے میں پاکستان کے سٹار گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ علی ظفر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پی ایس ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلام آباد؛ پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمداقبال ہارپر۔سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ” سجاس” کے نو منتخب عہدیداران صدر محمود ریاض،سینئر نائب صدر عبیدالرحمان اعوان،نائب صدور مجاہد علی سولنگی،زبیر نزیر،سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی،خزانچی ارشاد ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دوسرے مرحلے کا آغاز
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دوسرے مرحلے کا آغاز دبئی (13 فروری 2024) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے پلے آف میں ٹاپ 4 پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کے درمیان پرجوش اور سخت مقابلے آغاز ہوگیا ہے۔ لیگ مرحلے کے تمام 30 میچز میں اچھا کھیل دیکھنے کو ملا جس میں آخری اوورز اور آخری گیند ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد صدر محمود ریاض، سینئر نائب صدر عبید اعوان، نائب صدور زبیر نذیر خان، مجاہد سولنگی, جنرل سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، جوائنٹ سیکریٹری طارق اسلم، خزانچی ارشاد علی اور سیکریٹری اطلاعات کلثوم جہاں سمیت مجلس عاملہ کے تمام منتخب ارکان ...
مزید پڑھیں »پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی ، کپتانوں کی شرکت
پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کو "The Orion Trophy” کا نام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور کرکٹرز کی شرکت۔ لاہور 13 فروری 2024 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی منگل کے روز ...
مزید پڑھیں »