رائزنگ پنجاب گیمز: رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان نے جیت لیا رستم پنجاب فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائییرنوالہ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق رستم پنجاب فائنل مقابلہ34 منٹ تک جاری رہا ۔رستم پنجاب کا ٹائٹل جیتنے پر سانول جھکڑ کو ساڑھے تین لاکھ روپے اور گرزسے نوازا گیا ۔فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی
ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی (رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو سنگل اور ڈبلز دونوں مقابلوں میں شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت کر پاکستان پر 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی میں بھارت نے ڈبلز میچ میں بھارتی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ٹکٹوں کی فروخت 6 فروری سے شروع ہوگی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل 6 فروری سے شروع ہوگی۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ • ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی • ایچ بی ایل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور ...
مزید پڑھیں »یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا
یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا کراچی 03 فروری 2024 – 46ویں آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن خواتین چیمپئن شپ 2023 – 2024 کے آخری دن پنجاب یونیورسٹی نے اقرا یونیورسٹی، کراچی کے زیر اہتمام ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹیم کیٹیگری میں پنجاب یونیورسٹی نے جامعہ کراچی سے مقابلہ کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اماراتی سٹار وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، ایمریٹس کو 8 وکٹوں سے فتح دلادی
پاکستانی اماراتی سٹار وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، ایمریٹس کو 8 وکٹوں سے فتح دلادی ابوظبی (نوازگوھر) شارجہ واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 18 ویں میچ میں ٹیبل میں سرفہرست ایم آئی ایمریٹس نے 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مقابلہ ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوا۔ ایمریٹس نے اپنی باؤلنگ صلاحیتوں کا ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ; پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں
ڈیوس کپ ;پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم …. …اصغرعلی مبارک …. قومی ٹینس ٹیم کے کپتان محمد عابد کا کہنا ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں ، تمام کھلاڑی ڈیوس کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پاک بھارت میچ سے قبل مقامی ہوٹل میں اعصام الحق ...
مزید پڑھیں »پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ کل سوات میں شروع ہوگی
پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی پشاور: پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی،اس ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہوںگی ۔ پہلی پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کی نگرانی 3 فروری سے 4 فروری 2024 تک مالم جبہ سوات میں پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن ...
مزید پڑھیں »شطرنج ذہنی تناؤ دور کرنے اور ذہنی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ; ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شطرنج کے ذہنی اور تعلیمی فوائد اجاگر کرتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ اس کھیل کو تعلیمی نظام میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو شکست دیکر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی
ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان پہلے ہی ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگیا تھا۔ تاہم ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 31 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 نے پاکستان ویمنز انڈر 19 کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »