ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں تا 12ویں رینکنگ میچ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی
ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے بھی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...
مزید پڑھیں »کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں کیلیگن نے مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کی مہمان خصوصی پاکستان تھرو بال فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر فائزہ عامر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، ...
مزید پڑھیں »ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا ؛ ڈی سی الطاف ساریو
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ ڈپٹی کمیشنر ساؤتھ کیپٹن الطاف ساریو (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس میں آرچری، ووشو، ٹیبل ٹینس، ٹیک بال، اسکواش، ویل چیر ٹینس اور اسپیشل اولمپکس ٹینس کے مقابلے منعقد کئے گئے جن میں 300 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ چیئرمین (کے پی ٹی)، ...
مزید پڑھیں »شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب
شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ایبٹ آباد (سپورٹسرپورٹر) ریجنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ملک محمود سلطان اور مکس مارشل آرٹس کے راجہ نفیس نے سپورٹس جرننلسٹ شوکت حسین کو جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کا سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ہونے پر ففٹنس جم ایبٹ آباد میں گزشتہ روز انکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس ...
مزید پڑھیں »سندھ انٹر اسکولز تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 45 سے زائد اسکول ٹیموں نے حصہ لیا۔
سندھ انٹر اسکولز تائیکوانڈو چیمپئن شپ کراچی میں منعقد ہوئی جس میں 45 سے زائد اسکول ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں 4 سال سے 17 سال تک کے 1250 سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جناب احمد علی سیکریٹری ایس او اے اور جناب ریحان ہاشمی سی ای او سندھ تائیکوانڈو۔ ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ‘ عمر ایسوسی ایٹ فائنل میں پہنچ گی
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ فائنل میں پہنچ گی۔ محمد طحہ کی شاندار بیٹنگ۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عمر ایسوسی ایٹ شہاب اینڈ کو بااسانی 104 رنز سے شکست دے کر فائنل میں ...
مزید پڑھیں »الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے ؛ شاہ خاور
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ میری تقرری الیکشن کمشنر کے طور پر ہوئی تھی، الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: لاہور کی عائشہ ظفر کی سنچری نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ راولپنڈی 26 جنوری، 2024:ء شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کے خلاف 119 رنز سے فتح حاصل کی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عائشہ ظفر کے ...
مزید پڑھیں »