پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
شا ہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا.
شا ہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا مسرت اللہ جان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ فٹ بال اکیڈمی کی موجودگی کے باوجود، کھلاڑی مو¿ثر طریقے سے تربیت کے لیے درکار ضروری سامان حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں’ نہال خان بلوچ.
کوئٹہ:اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کی وزیراعلی ڈائمنڈ گولڈ کپ فٹبال کے حوالے سے پریس کانفرنس ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کے چیرمین نہال بلوچ کی اپنے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں ہدہ سپورٹس کی ایک تنظیم ہے جو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کا بھارت کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان.
رپورٹ ; عبدالرحمن رضا قومی ٹیم نے نیپال کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا ہے کپتان بابر اعظم ،شاداب خان فخر زمان امام الحق ٹیم میں شامل ہیں۔ سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیں »حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر.
حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر مسرت اللہ جان ریجنل سپورٹس آفس (RSO) پشاور کے زیرِ انتظام 14 اگست کو ہونے والے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کبڈی مقابلوں کے منتظمین ابھی تک آرگنائزر کیلئے اعلان کردہ رقم کے انتظار میں ہیں کبڈی کے ان مقابلوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ.
نیشنل گیمز میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ تاریخ میں پہلی بار ہماری کارکردگی شاندار رہی لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجودکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہوسکی، سابق صوبائی وزیر پشاور (سپورٹس رپورٹر) صدرخیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ نے کہاکہ کوئٹہ نیشنل گیمز میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »رسجا باڈی کا اعلان ; افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب.
رسجا باڈی کا اعلان : افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب سہیل راجہ فنانس سیکرٹری ، ارسلان شیرازی سینٸر ناٸب صدر بن گٸے گیبریل ڈی سوزا، عبیدالرحمن ناٸب صدور، خرم شہزاد، عاصم نواز جواٸنٹ سیکرٹری ہونگے اسلام آباد ( نواز گوھر ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ”رسجا“ کے نئے عہدیداران کا انتخاب ...
مزید پڑھیں »پورا ایشیاء کپ پاکستان میں ہوتا تو اچھا ہوتا ; کپتان بابراعظم.
کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ملتان کے پرجوش شائقین کے سامنے کھیلنے کی انہیں خوشی ہے اور ہم سب ملتان سے ایشیا کپ کی ابتدا ہونے پر بہت خوش ہیں۔ بابراعظم نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر نیپال کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انکی اس ٹورنامنٹ میں شرکت سے نیپال ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا.
ایشیا کپ : عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم کل پہلے میچ میں نیپال کے خلاف مدمقابل • افتتاحی میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ نیپال کی پہلی بار ایشیا کپ میں شرکت ملتان 29 اگست، 2023:ء ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ہوا چاہتاہے اور بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان.
20 خواتین کرکٹرز کے لیے پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان چار نئی کھلاڑی بھی شامل، معاوضوں میں اضافہ۔ کراچی 29 اگست، 2023: چار خواتین کرکٹرز انوشے ناصر۔ ایمان فاطمہ ۔شوال ذوالفقار اور ام ہانی پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 ماہ کے ...
مزید پڑھیں »