ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز
حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...
مزید پڑھیں »سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔
سنگاپور: فرح نور زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔ پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور اخر ی دن زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 9 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ جبکہ گلبرگ جیم خانہ گراونڈ اور پی سی بی اکیڈمی پر کھیلے گیے میچز ہا رجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گئے۔ کے سی ...
مزید پڑھیں »پشاور… بجلی لوڈشیڈنگ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں دفتری امور درہم برہم
کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے نئے ڈی جی کو پورے ڈائریکٹریٹ کو سولر سسٹم پر کرانے کامطالبہ کردیا پشاور… بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں روزمرہ کے کام مکمل طور پر لیٹ ہونا شروع ہوگئے، بجلی کی غیر اعلانیہ اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں نہ صرف دفتری امور ...
مزید پڑھیں »صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کی ویسٹ ایشیائی سربراہی اجلاس میں شرکت
تائیوان میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان،انڈیا، سعودی عرب،ایران،عراق،فلسطین و سری لنکن مندوبین نے شریک کی بطور نائب صدر بی ایف اے مجھے مسٹر جیفری کوو کو ہر ملک کے تاریخی پس منظر و معلومات فراہم کرنے کا موقع ملا۔سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر ...
مزید پڑھیں »کراچی ; ٹیکنیکل آفیشل کورس کی اختتامی تقریب
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔ 200 شرکاء کورس ...
مزید پڑھیں »ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے 79 اعشاریہ 93 میٹر کے فاصلے پر جیویلین کو تھرو کیا۔ جاپانی اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی عبداللہ فضل اور محمد وقاص کی شاندار سینچریاں۔
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی عبداللہ فضل اور محمد وقاص کی شاندار سینچریاں۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز مختلف گراونڈز پر شروع ہو گیے۔ پہلے روز کے سی سی ا ے اسٹیڈیم پر زون تین پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ عبداللہ غور ی نے 9 چوکوں کی مدد سے ...
مزید پڑھیں »سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی پریس کانفرنس
سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی لاہور میں پریس کانفرنس: الیکشن میں چیئرمین کی کوالیفیکشن وجہ تنازعہ تھی – مجھے کہا گیا کہ چیئرمین کے نامینیش پیپرز میں سے ڈگری کی شرط کو نکالا جائے میں نے چیئرمین کے فام کی نامزدگی میں ایجوکیشن کوالیفکیشن اور ڈگری کی ویری فکیشن لازمی ...
مزید پڑھیں »