فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد عبداللہ نواز کو شکست، محمد عمراور آصف عظیم نے انعامات تقسیم کئے کراچی۔ پاکستان آرمی کے انس علی شاہ نے پاکستان ایئرفورس کے عبداللہ نواز کو ایک دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دیکر جہانگیرخان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز کاٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی بہترین کارکردگی
پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کی تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہونیوالے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں بہترپوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ اور براؤنز میڈل حاصل کئے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق تین رکنی ٹیم نے ایک گولڈ اور چار براؤنز میڈل اپنے نام کر چکی ...
مزید پڑھیں »1560کرکٹرز انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے
• 104 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 24۔2023ء اتوار کے روز سے شروع ہوگا جس میں ایک سو ایک ڈسٹرکٹس اور زونز کی ایک سو چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ موقع ہوگا ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا آغاز19ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا،ناصر علی شاہ
”بے نظیر لعلز“کی اونر شپ کنگڈم ویلی گروپ نے حاصل کر لی،بہت خوش ہوں:غلام حسین شاہد ایس پی ایل کے پلیٹ فارم سے سندھ کے کھلاڑی پاکستان ٹیم میں آئیں گے،شاہد آفریدی شاہدآفریدی اورعبدالرزاق کے ساتھ سندھ کے نوجوان ڈریسنگ روم شیئر کرینگے،عارف ملک سندھ سپریمئر لیگ 19ستمبر سے شروع ہوگی جس میں سندھ کے ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا.
پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی نے دو روزہ ٹرائلز مکمل کرنے کے بعد پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. منتخب کھلاڑیوں میں اکمل حسین,عبداللہ اشتیاق خان, محمد عبداللہ, ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپیئن شپ ; پاکستانی سنوکر پلئیرز کی شاندار فتح
پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے گروپس میچز میں حریفوں کو شکست دیکر چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس نے پہلے میچ میں عراق کے عمر الفہدل کو شکست دے دی، پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف 5 مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے ...
مزید پڑھیں »کراچی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; پانچویں دن کے نتائج
20 ویں KC Westbury نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 5 جونیئرز انڈر 18 سنگلز کوارٹرز مہاتیر محمد نے سمیر زمان کو 6-0، 7-5 سے شکست دی۔ رحیم وقار نے تیمور انصاری کو 6-4، 2-6، 7-5 سے شکست دی اعجاز عباسی نے دھورف داس کو 6-1، 6-3 سے شکست دی۔ محمد سالار (اسلام آباد) نے منیر درباری ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 21 جولائی کو جبکہ فائنل 23 جولائی کو ہوگا۔
دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پچاس اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپ میں رکھا گیا ہے۔ گروپ اے میں افغانستان اے ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ:الحیات گروپ نے ”حیدرآباد بہادرز“ کی اونر شپ حاصل کر لی
پروقار تقریب میں ایم او یو پر دستخط ہو گئے،مصباح الحق ہیڈ کوچ اور شعیب ملک آئیکون ہونگے ایس پی ایل جیسے ایونٹ سافٹ امیج بناتے ہیں،نوجوانوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب لیگ کا معیار کسی بھی بین الاقوامی لیگ سے کم نہیں ہوگا،ہر ٹیم میں سندھ کے پانچ کھلاڑی شامل ہونگے،چیئر مین ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; محکمہ کھیل نے صوبے کی باصلاحیت خواتین کھلاڑیوں کیلئے بھر پور اقدامات کئے ‘ کو چ فرح درانی
حال ہی میں 34ویں نیشنل گیمز کی کامیابی منہ بولتا ثبوت ہے 18جولائی سے محکمہ کھیل کی جانب سے اوپن ویمن بیڈمنٹن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کھیل جہاں صحت ، تندرستی اور مقابلوں کے رجحان پیش کرتے ہیں ...
مزید پڑھیں »