کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے منگل کو مزید 16 گولڈ میڈلز جیتے جس کے بعد اس کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 78 ہوگئی۔ جوڈو اور کراٹے کے مقابلوں میں آرمی کے ایتھلیٹس ہی چھائے رہے، آرمی کے ایتھلیٹس نے 43 سلور اور 23 برانز میڈل بھی حاصل کیے ہیں، نیشنل گیمز میں اب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews
ڈنگ، میگنس، وشواناتھن اور ہوو گلوبل چیس لیگ میں شامل ۔
ڈنگ، میگنس، وشواناتھن اور ہوو گلوبل چیس لیگ میں شامل ۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ نے آمدہ افتتاحی ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی مکمل فہرست کا اعلان کیا۔ عالمی شطرنج لیگ کا پہلا سیزن دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے 21 جون سے 2 جولائی 2023 تک دبئی چیس اینڈ کلچر کلب میں منعقد ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; جوڈو کے پہلے روز مقابلوں میں مردوں کے پچاس کلوگرام جبکہ خواتین کے چالیس کلوگرام کے مقابلے ہوئے
سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں آمد سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کاشف فرحان نے انکا استقبال کیا ، جوڈو کی ٹیم نے سیدعاقل شاہ کیساتھ تصاویر بھی بنوائی کوئٹہ… پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; ناقص انتظامات’ ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
نیشنل گیمز ، سات ہزار کھلاڑیوں کیلئے بلوچستان سپورٹس بورڈ نے پچیس گاڑیاں فراہم کی ہیں ۔ چودہ گاڑیاں بورڈکی جبکہ گیارہ گاڑیاں پرائیویٹ کرائے پر لی گئی ، ٹیموں کو گراﺅنڈز میں آنے میں مشکلات کاسامنا` رپورٹ کوئٹہ…نیشنل گیمز میں مختلف صوبوں اور ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں ٹرانسپورٹ کا سب ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; جوڈو ایونٹ; آرمی نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا.
کوئٹہ۔34نیشنل گیمزجوڈو ایونٹ کے پہلے روز أرمی کے کھلاڑی تین گولذاورایک سلورمیڈل جیت کرچھائے رہے مینز50 کے جی کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔نیوی سلوراورواپڈااورپنجاب نے برونزمیڈلزحاصل کئے۔۔ اوپن کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔ایچ ای سی سلور اورریلوے اورکے پی کے نے برونزمیڈلزاپنے نام کئے۔۔ خواتین کی 40 کے جی میں أرمی نے گولڈ۔۔ایچ ای سی سلور جبکہ واپڈااوربلوچستان نے برونز ...
مزید پڑھیں »34نیشنل گیمز; اسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے
کوئٹہ ; 34نیشنل گیمز کے سلسلےاسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے پنجاب ٗ آرمی ٗ سندھ ٗ ایچ ای سی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز میر شاہنواز مری اسکوائش کمپلیکس ایوب اسٹیڈ یم میںاسکوائش ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سے نعمت اور نجم اللہ صافی 34 ویں نیشنل گیمز میں ٹیکنیکل آفیشلز ہونگے۔
خیبر پختونخوا سے نعمت اور نجم اللہ صافی 34 ویں نیشنل گیمز میں ٹیکنیکل آفیشلز ہونگے۔ کوئٹہ: کوئٹہ کے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے نعمت اور نجم اللہ صافی ووشو چمپئن شپ میں ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان ووشو فیڈریشن نے 34ویں نیشنل گیمز کیلئے نجم اللہ صافی اور نعمت کا چنائو ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی
کراٹے مقابلے ، کھاتا میں غلط سٹپ کے باعث اسلام آباد کا کھلاڑی ڈس کوالیفائی کوئٹہ.. نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے کے مقابلوں میں اسلام آباد کے کھلاڑی غلط سٹپ کے باعث ڈس کوالیفائی ہوگیا ، یہ مقابلے کوئٹہ میں ہورہے ہیں جس میں چاروں صوبوں سمیت آرمی اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،کراٹے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کی ٹیبل ٹینس ٹیم 34ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لے رہی ہے
خیبر پختونخوا کی ٹیبل ٹینس ٹیم 34ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لے رہی ہے کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز علیزئی کی قیادت میں خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس کی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ۔ 34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاحی تقریب بری طرح فلاپ ۔
کوئٹہ: کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاحی تقریب بری طرح فلاپ رہا۔ کھلاڑیوں کی کم تعداد تھی جبکہ بلوچستان کے کھلاڑی کٹس کے حصول کیلئے سراپا احتجاج رہے۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 19 سالوں کے طویل عرصہ بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہوا اور وہ بھی دو حصوں میں پہلے میں کبڈی، جمناسٹک، ...
مزید پڑھیں »