دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، نیوزی لینڈ نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، افغانستان نے بنگلا دیش کے بعد سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن سنبھال لی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بھارت
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستانیوں کیلئے ایسی خوشخبری جسے جان آپ جھوم اٹھیں گے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جانب سے ٹیکس مسائل کے باعث چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ عدم یقینی کا شکار ہونے کے بعد پاکستان نے 2021 ایڈیشن کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ آئی سی سی نے اس سے قبل بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیکس چھوٹ نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ پی سی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،جنوبی افریقہ کی قیادت ڈومینی کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے بھارت کیخلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ہینرچ کلاسن، جونیئر ڈالا اور کرسٹیان جونکر پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، جے پی ڈومینی ٹیم کی قیادت کریں گے جنہیں فاف ڈوپلیسز کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ، ڈوپلیسز بھارت کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ویمن ٹیم ون ڈے سیریز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا اوربھارت کا 5واں ون ڈے میچ کل ہوگا
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نےپہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان بدستور 7ویں پوزیشن پر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔جس کے مطابق بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بھارت نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے ۔رینکنگ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کا بڑا اعلان،ڈس ایبلڈ کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
راولپنڈی (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن راشد لطیف نے پاکستان میں 4 ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقادکی خوشخبری سنادی، پاکستان کرکٹ بورڈکی منظوری سے نومبر2018ء میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی میں ہوگا جس کیلئے بھارت ، افغانستان اور بنگلہ دیش نے اپنی شرکت کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وارننگ جاری کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز،بھارت چوتھی فتح اور جنوبی افریقہ پہلی جیت کیلئے آج مدمقابل
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے ،آج کے میچ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ مہمان ٹیم نے میزبان ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں دواں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بطور کپتان کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس میچ میں بطور انڈین کپتان اپنی 12ویں سنچری سکور کی۔ ان کے 160 رنز سچن تندولکر کے بعد کسی بھی انڈین بیٹسمین کی جانب سے جنوبی ...
مزید پڑھیں »