دیگر سپورٹس

پیرا ایشین گیمز، میڈل ٹیبل پر چین کی برتری قائم


جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پیرا ایشین گیمز میں چین کے کھلاڑیوں کی برتری کا سلسلہ جاری ہے اور میڈل ٹیبل پر چین 78طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، چین نے اب تک 78طلائی،34چاندی اور 29 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، میڈل ٹیبل پر دوسری پوزیشن جنوبی کوریا کی ہے جس نے 23 طلائی، 21چاندی اور 12 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، پیرا ایشین گیمز میں بھارت کی ٹیم اب تک 3 طلائی تمغے جیتے ہیں جبکہ اس کے تمغوں کی تعداد اب گیارہ ہو گئی ہے، میڈل ٹیبل پر بھارت کی ٹیم آٹھویں پوزیشن پر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!