25 جولائی, 2023
329 نظارے
سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے (25 جولائی 2023) بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
330 نظارے
کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہرارے (25 جولائی 2023) کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی اپنے حریفوں سے ایک قدم آگے ہے اور اس نے ڈربن قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر اپنا چوتھا میچ جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔ ڈربن قلندرز ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
259 نظارے
مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کردیا گیا۔قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ایک 178 رنز بنائے۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور47 ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
366 نظارے
پاکستان شاہینز کے کپتان محمدحارث پشاورپہنچ گئے،پشاور پہنچنے پر کپتان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پشاور قیوم سپورٹس کمپلکس میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا شاندار استقبال کیا گیا. ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو مات دینے کے بعد محمد حارث کا معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔ ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
324 نظارے
کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا کھیل بارش کے باعث رو ک دیاگیا ہے۔ میچ کے رکنے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اٹھہتر رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
298 نظارے
ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان • انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کی شمولیت، بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں لاہور25 جولائی,2023: لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
397 نظارے
انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، اوول ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ 27 جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔ چوتھے ایشز ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ سکواڈ میں کپتان بین سٹوکس، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوناتھن بیرسٹوو، سٹورٹ براڈ، ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2023
349 نظارے
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کے اختتام پ ر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 5وکٹس کے نقصان پر 145 رنز بنائے تھے۔ عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2023
308 نظارے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے مجھے بورڈ میں پرکشش تنخواہ پر کام کرنے کی آفر کی مگر میں نے پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے فل ٹائم کام سے معذرت کرلی ہے، ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2023
294 نظارے
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلہ کا بدھ سے آغاز لاہور، 24 جولائی 2023: پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ 26 جولائی بروز بدھ سے لاہور اور مریدکے میں شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پانچ غیر ملکی کوچز شامل ...
مزید پڑھیں »