ہاکی

میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، میر سرفراز بگٹی

  میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، انکی انتظامی صلاحیتوں کو جانتا ہوں، پاکستان ہاکی کو ایک کڑی نظر رکھنے والے ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت تھی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے ہمہ وقت حاضر ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات صدر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میر طار ق حسین بگٹی صدر پی ایچ ایف نے برگیڈیئر ر ممسرت اللہ خان کو ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی

پاکستان کا نام اقوام عالم میں بلند کرنے کے لئے سخت محنت کریں، کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، اولمپکس کوالیفائر ایونٹ پاکستان کے لئے ہاکی کو مقام دلانے کے لئے بہترین موقع ہے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کا قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن خالد بشیر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن مقرر

اولمپیئن خالد بشیر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کا منصب سنبھال لیا۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے اولمپیئن خالد بشیر کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ممبر پی ایچ ایف کمیٹی اولمپیئن راؤ سلیم ناظم ، ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف علی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور پی ایچ ایف الیکشن کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم

آئیندہ چند دنوں میں کسی بھی کانگریس کا اجلاس منعقد نہیں ہورہا، ایسی تمام اطلاعات بوگس ہیں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن جعل سازی سے پی ایچ ایف کاغذات تیار کرکے اس کی تقسیم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری.

  خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری مسرت اللہ جان ہاکی کے کھیل کا ایک جامع تکنیکی کوچنگ کورس اس وقت پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم، پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ہاکی کی جدید تکنیک سے آراستہ کرنا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیمپ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی میں مبینہ کرپشن ، صدر پی ایچ ایف نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔

طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ ایف آئی اے کی انکوائری مکمل ہونے تک سابق عہدیدار ملک سے باہر نہیں جاسکتے، طارق بگٹی انکوائری میں مطلوب سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، طارق بگٹی سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے ; پاکستان کے مایہ نازلیجنڈز اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرزپنجاب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے مایہ نازلیجنڈزاولمپئنزاور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصر، وزیر تعلیم منصور قادر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت   ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے : نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی کامیابی

  کراچی فٹنس کلب کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 5-4 گول سے شکست کا سامنا فاتح ٹیم کے علی عباس نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ، عبدالباری اور محمد واجد نے ایک ،ایک گول اسکور کیا   کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں قائد اعظم محمد علی جناح ڈے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!