ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ منعقد کرائے گا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے جس کی ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ 2018ء منعقد کرارہا ہے، چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیموں کو انعامی رقم بھی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

’حسن علی کے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے‘ سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے دہے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے کراچی پہنچنے کے بعد نجی ٹی وی چینل ...

مزید پڑھیں »

عامرخان اور فل لوگریکو پریس کانفرنس میں جھگڑ پڑے

حریف باکسرفل لوگریکو کے فریال مخدوم کے بارے میں نازیبا جملے پر عامرخان آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے باکسر گریکو پر پانی سےبھرا گلاس پھینک دیا۔ پریس کانفرنس میں عامرخان اورگریکوکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، عامرخان اورفل لو گریکو کے درمیان جھگڑے کے باعث تقریب روکنا پڑگئی۔ گریکو کئی ہفتے سےسوشل میڈیا پر عامرخان پرطنز کےتیر چلارہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کو یواے ای کا ایک ماہ کا ویزہ مل گیا

دبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد آصف پر 2008ء میں منشیات برآمدگی کے باعث یو اے ای میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کے خاتمے کے بعد فاسٹ بولر کو کا ایک ماہ کا ویزہ دے دیا گیا۔محمد آصف دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کرکٹ کھیل سکیں گے، تاہم فاسٹ بولر پی ایس ایل تھری میں ان ایکشن ...

مزید پڑھیں »

قومی ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ،کوارٹر فائنل کیلئے لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری قومی ما سٹرز سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، عمران شہزاد، محمد ندیم، محمد عاطف بیگ، شاہد شفیق ، فواد حسین، میثم زیدی ، نوین پروانی اور خرم آغا کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنلز آج صبح دس بجے کھیلے جائیں ...

مزید پڑھیں »

ٹخنے کی انجری،حسن علی کو وہیل چیئر پر لایا گیا

لاہور(ایئر پورٹ رپورٹر)دورہ نیوزی لینڈ مکمل کرکے لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی گزشتہ روز پرواز 622 کے ذریعے دبئی سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچے،لاہور آنیوالوں میں محمد عامر،محمد حفیظ،احمد شہزاد ، فہیم اشرف،حارث سہیل ، عامر یامین اور بابر اعظم سمیت 4آفیشلز بھی شامل تھے ۔ ٹخنے کی انجری میں مبتلا فاسٹ با ؤلر حسن ...

مزید پڑھیں »

ہالک ہوگن نے مداحوں کو حیران کردیا

معروف ریسلرہالک ہوگن نے اپنے مداحوں سے انوکھا مذاق کیا اور مادام تساؤ میوزم میں مجسمہ بن کر بیٹھ گئے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایWWEکے دیوانوں کی کمی نہیں جو نہ صرف مار ڈھار سے بھرپور ریسلنگ بے حد پسند کرتے ہیں بلکہ ڈبلیوڈبلیو ای ریسلرز کے جنون کی حد تک فینز ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے مادام تساؤ میوزیم میں گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

آل سٹار کرکٹ لیگ متنازعہ،آئی سی سی تحقیقات کریگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں ہونے والی آل اسٹار کرکٹ لیگ متنازعہ ہوگئی ۔ لیگ میں ہونے والے میچز کو آئی سی سی کونسل نے مشکوک قرار دے کر اس کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عجمان اور العین میں ہونے والی آل اسٹار لیگ 25 سے 30 جنوری تک ہونی تھی، لیکن اسے درمیان میں روک دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31جنوری سے

چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 31 جنوری سے چٹاگانگ میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 سے 4 فروری تک جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 فروری تک کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ...

مزید پڑھیں »