ورلڈ الیون ہاکی ٹیم نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔ کراچی کے عبدالستار انٹرنیشل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،کیوی ٹیم کی پوزیشن میں بہتری
جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے ...
مزید پڑھیں »سرفراز مایوس،شکست کا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا
سرفراز احمد نے ایک بار پھر شکست کا سارا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا ، انتہائی مایوس نظر آئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سریز خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سریز بہت مشکل تھی۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ کھیل کے دوران ٹیم کو جیتنے کے کئی موقع ملے لیکن ٹیم ...
مزید پڑھیں »ڈیرہ غازی خان میں 50کروڑ روپے کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 50کروڑ کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں، منصوبوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو منصوبوں ...
مزید پڑھیں »سیریز میں ناکامی کا ذمہ دار ٹاپ آرڈر ہے،مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سیریز کے ہر میچ میں ٹاپ آرڈر فیل ہوا جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔ ویلنگٹن میں میچ کے بعد میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ قریب ہے ہمیں اگلی سیریز سے قبل اپنی تمام خامیاں دور کرنا ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان سری لنکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخل
واہنگری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر واہنگری میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جب کہ گرین شرٹس نے ہدف باآسانی ...
مزید پڑھیں »کیویز نے شاہینوں کو زمین بوس کردیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں کیویز نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 272 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تاہم نیوزی لینڈ کے 272 رنز ہدف ...
مزید پڑھیں »اسٹرائیڈز کا استعمال،رومن رینز مشکل میں
رومن رینز بلاشبہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور پاکستان میں بھی ریسلنگ کے شوقین بڑے طبقے میں وہ بہت مقبول ہیں، تاہم لگتا ہے کہ وہ اسٹرائیڈز کے مبینہ استعمال پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ کچھ عرصے پہلے امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی نے اسٹرائیڈز کے تقسیم کار رچرڈ روڈرگیوز کو حراست ...
مزید پڑھیں »زخمی شعیب ملک کی جگہ عمر امین ٹیم میں شامل
چوتھے ایک روزہ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے کے باعث باہر ہونے والے آل راؤنڈر شعیب ملک کی جگہ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے عمر امین کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ وِب سنگھ نے کہا کہ ’ہملٹن میں میچ کے دوران زخمی ہونے والے شعیب ملک کے زخم ...
مزید پڑھیں »سید خاور شاہ کا انتقال،پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر سید شہریار علی اور خزانچی شیخ مظہر احمد اور دیگر پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ جوکہ بحریہ ٹائون لاہور کے ڈائریکٹر سپورٹس بھی تھے کے انتقال پرملال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بیٹے سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »