ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان جونیئرز جمعہ کو مدمقابل

  ورلڈ ہاکی الیون اورقومی جونیئر ہاکی ٹیم کے مابین پی ٹی سی ایل ہاکی کپ کی سیریز کا پہلا نمائشی میچ   جمعہ کو کراچی کے تاریخی عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا جس سے پہلے میوزیکل شو بھی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی،شہباز سینئر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ورلڈ الیون میچز سے ملک میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا اور ورلڈ الیون ٹیم کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ میچر کے تمام انتظامات مکمل کر ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی

پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی ہوئی ،جس میں بین الاقوامی اسٹارز نے شرکت کی جس کے ساتھ ہی پانچ روزہ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔اس ضمن میں آل اسٹار ورلڈ الیون ٹیم پاکستان کی قومی ٹیم کے خلاف دو نمائشی ہاکی میچ کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی دس پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان وائٹ واش سے بچ پائے گا؟5ویں ون ڈے سے قبل بڑا سوال

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان نیوزی لینڈ کی نگاہیں کلین سوئپ پر جمی ہیں تو چیمپئنز کی چیمپئن ٹیم پاکستان کو اس داغ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ٹیم پاکستان کو کیویز کے دیس میں پے در پے شکست کا سامنا ہے،اب ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،اعصام الحق پہلے میچ میں کامیاب

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، انہوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹکووسکی کے ہمراہ برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی کو سخت مقابلے کے بعد 2-0 سے زیر کیا۔اعصام الحق اور ان کے ساتھی نے برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی پر مشتمل جوڑی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ گروپ ون،پاک کوریا ٹائی 2فروری سے

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی 2 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ حمید الحق نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس روٹ پر جاری ہے جس میں مزمل مرتضیٰ، عقیل خان، یوسف خان ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا

  پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ ...

مزید پڑھیں »

جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی اور بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا حصہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے نمبر ون بولر نے پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 13 وکٹیں حاصل کی تھیں اور ٹورنامنٹ کے بہترین بولر قرار پائے تھے۔ 23 سالہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،شعیب کی شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ، شعیب ملک نے پانچویں ایک روزہ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا اور ہوٹل میں آرام کیا۔ شعیب ملک چوتھے ایک روز میچ میں رن لینے کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو سر پر لگنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!