نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کاتیسرا میچ ہفتے کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔ شاہینوں کے پاس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بچانے کا آخری موقع ہے جس کیلئے قومی ٹیم نے ڈونیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ۔دوسرے ون ڈے سے باہر ہونیوالیفخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے
جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...
مزید پڑھیں »کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی
آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ،شان مسعود کی سنچری،یو بی ایل فائنل میں داخل
شان مسعود کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی ٹیم قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے 236 رنز کا ہدف 41ویں اوور کی پانچویں گیند پر محض 3 وکٹوں پر حاصل کیا، شان مسعود نے ڈٹ کر حریف باؤلرز کا مقابلہ کیا اور 100 رنز کی ناقابل ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا،16رکنی سکواڈ میں ممبئی کی آل راؤنڈر جمائما روڈریگز سمیت تین نئی پلیئرز کو آزمائش کے مرحلے پر اتارا جائے گا۔ سیریز پانچ فروری سے کمبرلے میں شروع ہو گی۔ اعلان کردہ سکواڈ میں مدھیہ پردیش کی آل راؤنڈر پوجا وستراکر اور پنجاب کی وکٹ کیپر تانیہ ...
مزید پڑھیں »آکلینڈ اوپن ٹینس،اعصام الحق کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم
سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبل کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز اعصام الحق،مارسن میٹکوسکی اور راون کلاسن ،مائیکل وینس کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا ،پہلے سیٹ میں وینس اور کلاسن کو 6-4 سے ہرا کر برتری ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو کل
پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ آج عجمان اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی ایم سی سی گرائونڈ عجمان میں مد مقابل ہونگی۔ شیڈول کے مطابق 13 جنور ی کو نیپال اور سری ...
مزید پڑھیں »پرتھ کے نئے کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل میچوں کی اجازت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پرتھ میں قائم نئے اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے یہاں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے 60ہزار گنجائش کے حامل اس نئے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جمع کرائی اور انہوں نے کہا کہ میں نے آج ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کی ٹیم میں واپسی
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ 31 سالہ گرینڈ ہوم اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکے تھے لیکن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا مطالبہ
سابق کرکٹرز نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا مطالبہ کردیا ہے تاہم انہوں نے اس بات کا ادراک کیا ہے کہ اس سلسلے میں ابھی بھی کم از کم ایک دہائی درکار ہے۔ رواں ماہ میریلیبون کرکٹ کلب ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاسوں میں ٹی20 کو اولمپکس کا حصہ بنانے پر ایک مرتبہ پھر زور ...
مزید پڑھیں »