کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء متفقہ طور پر منظور کر کے گورنر سے اختیارات لے کر وزیر اعلیٰ کو سونپ دیئے گئے۔ سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے ایوان میں متعارف کرایا۔ اپوزیشن ارکان نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے بجائے وزیرکھیل کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
پی سی بی انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ‘ شایان سعد پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی ریجن کو راولپنڈی ریجن کے ہاتھوں یوں تو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم کراچیریجن کے آل راؤنڈ 13سالہ شایان سعد کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ جنہوں نے دوران ٹورنامنٹ 137رنز ، 5وکٹیں اور 5کیچز لے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ٖفائنل میچ کے اختتام پر ...
مزید پڑھیں »ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کا منتخب کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی جانب سے اپنی منتخب ٹیم کی آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ملیر میں اپنی ٹیم کی شاندار کاکردگی اور عمدہ ڈسپن پر فیئر پلے ٹرافی کے حصول پر ایک شاندار عشائیہ کا پاک محمد ی فٹبال کلب، گلبہار (کھجی گراؤنڈ) پر اہتمام کیا ۔ جس میں سابق سیکریڑی سندھ فٹبال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »لیثرر لیگس کارپوریٹ لیگ‘ کوکا کولا‘ حلال فوڈزفتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر محمد اویس کے 2گولز نے حلال فوڈز کو ونڈرز ورکس پر 2-0کی سبقت دلا کرلیثرر لیگس سیون اے سائیڈ کارپوریٹ لیگ میں اہم کامیابی سے ہمکنار کردیا۔محمد اویس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں ونڈرورکس، درازگروپ، ہنڈائی لبریکنٹس، کوکا کولا، کراچی یونائیٹڈ، پی ایس او، ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کا فیصلہ درست،،رمیز راجہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فواد عالم کو سلیکٹ نہ کرنے کے انضمام الحق کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے فواد عالم کے بارے میں تھوڑی مختلف ہے اور میرے خیال میں ان کی تکنیک میں تھوڑا مسئلہ ہے اس وجہ سے ...
مزید پڑھیں »طلائی تمغہ جیتنے والے انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزمیں 86کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں گولڈ میڈل حا صل کر نیوالے گوجرانوالہ کے پہلوان انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا،ساتھی پہلوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کرخو شی کا اظہار کیا،تفصیل کے مطابق آسٹریلیا میں ہونیوالی کامن ویلتھ گیمزمیں 86 کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں نائیجیریا ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی کے جگر نے کام کرنا چھوڑدیا ہے اور اس بچی کو جگر عطیہ کرنیو الے کی فوری ضرورت ہے۔سرفراز احمد نے دنیا بھرمیں پھیلے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگرکے عطیے کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔وکٹ کیپر کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پراپنی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو ،پہلا سیمی فائنل 21 اپریل سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ملتان، حیدرآباد، کراچی بلیو اور ایبٹ آباد نے قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو کے سیمی فائنل کے کوالیفائی کرلیاہے، سیمی فائنل مقابلے 21 اپریل سے شروع ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے تربیت کا بہترین موقع،عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام شروع ہونے والا سوئمنگ کا تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے عالمی معیار کی تربیت حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے، نئے پیراکوں کو ماہر کوچز کیمپ میں تربیت دیں گے ۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پی اے ایف20کرکٹ چیمپئنز ٹرافی فار دی بلائنڈ اسلام آباد نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد کرکٹ کلب آف دی بلائنڈنے پی اے ایف ٹی ۔20 کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی فار دی بلائینڈ جیت لی اسلام آباد18اپریل2018:-اسلام آباد کرکٹ کلب آف دی بلائنڈنے اٹک کرکٹ کلب آف دی بلائنڈ کو ہرا کر پی اے ایف ٹی ۔20 کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی فار دی بلائینڈ جیت لی۔ پی اے ایف کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ اسلام ...
مزید پڑھیں »