ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھا دی

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھا دی۔کینبرا میں آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے واحد ٹور میچ میں عثمان قادر نے 10اوورز میں صرف 28رنز دے کر تین کھلاڑیوں کا شکار کیا، لیگ سپنر نے پریٹوریس، این گیڈی کو آٹ کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈجکووک پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) سرب ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے پیرس ماسٹرز کا کوارٹر فائنل جیت کر دوبارہ ٹاپ رینک پوزیشن پر نظریں جما لیں۔پیرس میں اے ٹی پی ورلڈ ٹور کا ایونٹ جاری، ورلڈ رینکنگ نمبر ٹو نواک جوکووچ اور پرتگالی کوالیفائر جواسوسا کے درمیان کوارٹر فائنل مقابلہ ہوا۔ سرب سٹار نے برتری دکھاتے ہوئے سات پانچ اور چھ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں بھارت کیلئے جیت آسان نہیں ہوگی، سارو گنگولی

نئی دہلی ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے تاہم اس کامیابی کے بل بوتے پر یہ کہنا ہے کہ وہ آسڑیلیا کے دورے دوران ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کی وزیراعظم عمران سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جو اپنی اہلیہ کے ہمراہ ان دونوں پاکستان کے دورے پر ہیں نے گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں، قبل ازیں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ بھاشا ڈیم کے لیے چیریٹی کے مختلف پروگرامز میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف ہوم سیریز،آسڑیلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کی شرکت مشکوک

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت کیخلاف ہوم سیریز کے آغاز سے قبل آسڑیلوی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور اس کے مایہ ناز بیٹسمین عثمان خواجہ کی بھارت کیخلاف ہوم سیریز میں شرکت پر سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں، رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ٹخنے کی چوٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شاہینوں اور کیویز کا آج پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹکرائو

ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج بدھ کو شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات9بجے شروع ہوگا۔قومی کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کے بعد کیویز کیخلاف بھی سیریز جیتنے کیلئے پر عزم ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے چوتھے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو زیرکرلیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 224 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، روہیت شرما اور امباتی رائیڈو نے سنچریاں اسکور کیں۔برق رفتار سنچری پر روہیت شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 378رنز کا بڑا ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کیوں چھوڑا، کرسٹینا رونالڈو نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ریال میڈرڈ کلب کو کیوں چھوڑا اس بڑے راز سے پردہ انہوں نے فرانس کے ایک فٹبال میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اٹھایا ہے، کرسٹیانا رونالڈو جنہوں نے رواں سال ریال میڈرڈ سے اپنی طویل وابستگی کو ختم کرتے ہوئے اٹلی کے کلب جویوینٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے نے انٹرویو کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے جاری ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ کے آخری میچ میں بھارت کی ٹیم نے میزبان نیپال کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، بھارت کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پولیس ٹیموں کےدرمیان والی بال رسہ کشی مقابلے،ساہیوال ڈویژن کا کلین سویپ

ساہیوال(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکپتن میں ساہیوال ڈویژن کی پولیس ٹیموں کے مابین والی بال رسہ کشی کے مقابلوں میں پاکپتن پولیس نے کلین سوئپ کر لیا۔ کھلاڑیوں کے جیت کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اوکاڑہ ساہیوال کی ٹیمیں والی بال اور رسہ کشی میں رنر اپ رہیں۔پاکپتن ڈی پی او آفس میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!