ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

پاکستان کی دبئی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم، آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار

دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان کی دبئی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، پاکستان نے 181 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے کینگروز کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 462 رنز کا ہدف دیا، جواب میں آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں سنبھل کر لڑکھڑا گئی، عثمان خواجہ اور ایرون فنچ نے ذمہ دارانہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زون VIIکا زیب اقبال کی زیر صدارت اجلاس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے 25کلبوں کے صدور اور سیکریٹریز کا اجلاس زیر صدارت زیب اقبال ڈسٹرکٹ آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں شرکاء کو کرکٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور ذمہ داران کے رویہ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف صدور اور سیکریٹریز کی جانب سے پیش کی گئیں ...

مزید پڑھیں »

باصلاحیت کرکٹرزکی تلاش،کراچی کنگز کے زیر اہتمام ٹرائلز 12 اکتوبر کو ہونگے

کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز نے مزید باصلاحیت کھلاڑیوں کو تلاش کرنے کے لیے 12 اکتوبر سے ٹرائلز لینے کا اعلان کردیا جس میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے کرکٹ ٹیلنٹ ڈھونڈے کی تیاری شروع کردی جس کے تحت ملک کے ...

مزید پڑھیں »

معذور ٹیبل ٹینس کھلاڑی احسان دانش کو وزیراعظم عمران خان سے امیدیں

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود پشاور کے باہمت ٹیبل ٹینس کھلاڑی احسان دانش 15 سال تک پی ٹی سی ایل کی جانب سے ملکی سطح پر چیمپئن رہے، محکمے سے گولڈن ہینڈ شیک لینے کے بعد پیسے نہ مل سکے، کچھ نہ بنا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پہنچ گئے۔پشاور سے تعلق رکھنے والا احسان ...

مزید پڑھیں »

میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کےچیئرمین منتخب

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ راجہ بشارت صدر منتخب ہوگئے۔لاہور میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں دونوں سیاستدانوں کو بلا مقابلہ اور اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں کی مدت 2 ...

مزید پڑھیں »

بیٹنگ فارم بہتر کرکنے کیلئے دھونی کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں جاری وجے ہزارے ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اپنی ٹیم جھارکنڈ کیلئے کھیلیں گے، مہندرا سنگھ دھونی ان دنوں اپنی ڈومیسٹک ٹیم جھارکنڈ کے ساتھ ٹریننگ کرنے میں مصروف ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

پیرا ایشین گیمز، میڈل ٹیبل پر چین کی برتری قائم

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پیرا ایشین گیمز میں چین کے کھلاڑیوں کی برتری کا سلسلہ جاری ہے اور میڈل ٹیبل پر چین 78طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، چین نے اب تک 78طلائی،34چاندی اور 29 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، میڈل ٹیبل پر دوسری پوزیشن جنوبی کوریا کی ہے جس نے 23 طلائی، 21چاندی اور 12 کانسی کے ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت نے جاپان کو شکست دیدی

جوہر بھرو (سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ میں بھارت کی جونیئر ٹیم کی جیت کا تسلسل جاری ہے اور اس نے ایک سخت مقابلے کے بعد جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی،بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول کپتان من دیپ مو نے میچ کے 42ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر سکور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کو عالمی معیار کے مطابق کرانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن نے پاکستان اوپن کو عالمی معیار کے مطابق انعقاد کی تیاریاں شروع کر دیںپاکستان اوپن باولنگ چییپئن شپ 26سے28اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلی جائے گی باولنگ لائنز کو عالمی معیار کا بنانے کے لئے پہلی بار آ ئیلنگ مشین کا استعمال کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ملائیشیا سے باولنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!