پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے جاپانی حریف نوزومی کو شکست دیکر فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، ثانیہ نہیول نے اپنی جاپانی حریف کو سخت مقابلے کے بعد دس اکیس، اکیس چودہ اور اکیس سترہ سے شکست دی، ثانیہ کا اب کوارٹر فائنل میں ٹکرائو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں نئے فاسٹ بائولر خالد محمود کو بھی شامل کیا گیا ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ تین نومبر سے سہلٹ میں شروع ...
مزید پڑھیں »ٹی 10انتظامیہ کا پی سی بی کی طرف سے کھلاڑیوں کو دئے گئے اجازت نامہ کا خیر مقدم
دبئی ( عبدالرحمان رضا )ٹی 10لیگ انتظامیہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 21نومبر سے2دسمبر تک جاری رہنے والے میچز میں کھیل سکیں گے ۔ بدھ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری ...
مزید پڑھیں »قومی ڈاج بال کورس کے آرگنائیزر کا اجلاس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں قومی ڈاج بال کورس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز غلام یاسین کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں عابد نعیم خان، محمد یونس، مہوش سردار و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا کہ کورس کے شرکاء کو ٹی شرٹ، عالمی قوانین کی ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ملائیشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ اومان کے شہر مسقط میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا آخری لیگ میچ میشیا کے خلاف کھیل رہی تھی۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ میں متعدد بار گول کے مواقع ملے تاہم میچ کے 53 ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ2018ء کا انعقاد خوش آئندہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ2018ء کا انعقاد خوش آئندہے جس سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی، چیمپئن شپ میں خواتین کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے فٹ بال کے فروغ کے لئے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سے تعاون کیا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے تمام کرکٹرز کو ٹی ٹین کھیلنے کیلئے گرین سگنل دیدیا
دبئی ( قادر خواجہ سے )پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام کھلاڑیوں کو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔ پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ شدہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔ذرائع ٹی ٹین لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں 20 پاکستانی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ ہوں گے چئیرمین پی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ون ڈے کرکٹ کپ، اسلام آباد، نیشنل بنک، فاٹا اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی فتوحات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے ساتویں مرحلے میں آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا، گروپ اے میں اسلام آباد، نیشنل بینک آف پاکستان،فاٹا اورسوئی نادرن گیس پائپ لائنز، گروپ بی میں لاہور بلیو،راولپنڈی، سوئی سدرن گیس کمپنی اورپی ٹی وی نے اپنے، اپنے حریفوں کو شکست دے کر فتوحات ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی ون ڈے میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین کھلاڑی
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کر لیے اور وہ یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیز ترین بلے باز بن گئے۔مایہ ناز بلے باز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں یہ سنگِ میل عبور کیا اور وہ 10 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے ...
مزید پڑھیں »پینٹنگولر انڈر19 ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ، پنجاب اور سندھ کی جیت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پینٹنگولر انڈر 19 ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ بدھ کے روز ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب نے فیڈرل ایریا کی ٹیم کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا، فیڈرل ایریا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں ...
مزید پڑھیں »