ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

مکی آرتھر 28 جولائی کو ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی پر رپورٹ دینگے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر 28 جولائی کو کرکٹ بورڈ کو رپورٹ پیش کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد 27 جولائی کو متوقع ہے۔ ہیڈ کوچ پاکستان کی ورلڈکپ میں کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر رپورٹ پیش کریں گے۔ مکی آرتھر 28 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے ہیں۔کینیڈا میں شیڈول گلوبل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے گئے ہیں ان میں سابق کپتان شعیب ملک، پروفیسر محمد حفیظ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، لیگ سپنر شاداب خان اور مڈل آرڈر ...

مزید پڑھیں »

عدنان ارشد اولکھ نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعرات کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالنے کے بعد سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے ان سے ملاقات کی، بعدازاں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو شعبہ پلاننگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر رئوف باجوہ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارت کودھول چٹا دی،ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں داخل

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 14ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو روند کر فائنل میں جگہ بنا لی۔خبر رساں ادارے کے مطابق 14 ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ ایونٹ میں پاکستان نے فائنل فور مرحلے میں بھارت کو عبرتناک شکست دی، گرین شرٹس نے روایتی حریف ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ ملازمین کی جانب سے ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی جانب سے تبدیل ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے اعزاز میں بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد نظامی، پی آر او عبدالرئوف، اقبال شاہد ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل نے کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کردیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے لگائے گئے7کھیلوں کے کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر بڑھاپے میں کیسے دکھائی دینگے،سوشل میڈیا وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی اور عالمی کرکٹرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر کھلاڑی اپنے بڑھاپے میں کیسے نظر آتا ہے۔ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں، ان تصاویر میں متعدد کھلاڑیوں کے بڑھاپے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کی مجموعی انعامی رقم میں 4 لاکھ کااضافہ کردیا گیا‘ سید ظاہر شاہ

پشاور (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اورکے پی کے فٹبال ایسوسی ایشن اور کے پی کے اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 28ویں نیشنل چیلنج کپ 19جولائی سیڈے اینڈ نائٹ میں سرسبز طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم ، پشاور میںکھیلا جائے گا روزانہ 2میچز کھیلے جائیں گے۔20روزہ ایونٹ میں 16ٹیمیں دفاعی چمپئن پاکستان ایئرفورس، کے آر ایل، سوئی سدرن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنلز میں قدم جمالئے

کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے دوسرے لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو 17-0 رنز سے شکست دی. ٹیم لیڈر سید فخر علی شاہ کی پاکستان ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد، پاکستان و سریلنکا نے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنلز میں قدم جمالیئے۔سریلنکا جاپان فرینڈشپ گرائونڈ ہوماگاما کولمبو میں جاری ٹورنامینٹ کے دوسرے دن پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی سی احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان کا انضمام الحق کو خراج تحسین

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کرنے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے رول ماڈل انضمام الحق نے بطور کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!