ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

عالمی کپ کرکٹ ، سنسنی خیز جان لیوا مقابلے نے تاریخ کو بدل کے رکھ دیا

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈکپ فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ...

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کا نیا عالمی ریکارڈ

لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ورلڈ کپ فائنل میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی تو نہ دکھا سکے اور صرف 30رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جا رہے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ میں کین ولیمسن مشکل وقت ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کا فائنل،کیویز نے جیت کیلئے انگلش ٹیم کو کتنا ہدف دیدیا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے میزبان انگلینڈ کو 242رنز کا ہدف دے دیا۔فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اپنی سیمی فائنل کی الیون کو برقرار رکھا،انگلش ٹیم 1992ء کے بعد پہلی بار فائنل کھیل رہی ہے جب کہ نیوزی لینڈ 2015ء میں گزشتہ ورلڈ کپ کا فائنل بھی کھیل چکی ہے۔لارڈز ...

مزید پڑھیں »

میری سپورٹ انگلیند کو ھے لیکن کیوں؟

تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ورلڈکپ کے دوران پاکستان کو اگر کسی نے سپورٹ کیا ھے تو وہ انگلیند کے گورے تھے میں نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کچھ گوروں کا انٹرویو کیا تو ان کا کہنا تھا پاکستان کو سپورٹ اس لیے کر رہے ھیں کیونکہ پاکستان کے ساتھ ہمارا دوستانہ تعلق ھے یہاں پر بائیس لاکھ سے ذیادہ پاکستانی  رہتے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ کا فائنل، ٹاس کس کپتان نے جیتا،کیا فیصلہ کیا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ دونوں ہی ٹیمیں متوازن ہیں، تاہم انگلینڈ کو میزبان ہونے کی بیناد پر فیوریٹ قرار دیا جارہا ہے۔لندن میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہوا، ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز ‘ نیشنل چمپئن شپ سندھ ریجن کے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگئے

کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ سندھ ریجن کے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگئے۔ زرعی یونیورسٹی گراؤنڈ ٹنڈو جام پر کراچی کی عبدل ایف سی نے فائنل میں جیکب آباد کی عبدالرحمن شہید وائٹ کو 1-0سے شکست کا سامنا۔ فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ رخ خٹک نے اسکور کیا۔قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں عبدل ...

مزید پڑھیں »

15جولائی سے شروع ہونے والی چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان بیس بال ٹیم شرکت کے لیئے سری لنکا روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال ٹیم کراچی ایئر پورٹ سے کولمبو روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل ٹیم کے آفیشلز سید فخر علی شاہ (ٹیم لیڈر)، محمد محسن خان (ٹیم مینیجر) ، پرویز احمد شیخ (اسسٹنٹ مینیجر)، مصدق حنیف (ہیڈ کوچ )، سید بابر علی شیرازی (فیلڈنگ کوچ)، باسط مرتضیٰ (بیٹنگ کوچ)، شا ہ محمد (ٹرینر )، سمیع اللہ (فزیو)، ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن ،سیمونا ہیلپ چیمپئن

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی مشہور ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کو ومبلڈن وومنز سنگلز فائنل میں رومانیہ کی سیموناہیلپ نے حیران کن شکست دے دی جس کے بعد گرینڈ سلیم فائنل میں ان کی مسلسل شکستوں کی تعداد 3 ہوگئی۔لندن میں کھیلے گئے فائنل کے لیے سرینا ولیمز کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن انہیں یک طرفہ مقابلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کیلئے خوشخبری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ 2019ء کے سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کرنے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے امکانات کو رد کردیا ہے۔اس وقت پی سی بی انتظامیہ سرفراز احمد کے مستقبل کے بارے میں نہیں سوچ رہی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

نئے عالمی چیمپئن کا فیصلہ کل۔۔

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) اتوار کو لارڈز میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہو گا۔ انگلش ٹیم چوتھی مرتبہ اور کیوی ٹیم دوسری مرتبہ میگا ٹورنامنٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!