اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کے ریجنل کرکٹ ہیڈ کوچزاوراسسٹنٹ منیجرپی سی بی کی جانب سے اپنی برطر فیوں کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ریجنل ہیڈ کوچ راولپنڈی صبیح اظہراور ریجنل ہیڈ کوچ اسلام آباد تیمور اعظم نےاپنےوکیل شعیب رزاق کےذریعے دائر درخواست میں وفاق، بین الصوبائی رابطہ، پی سی بی اورجنرل منیجر ایچ آرکوفریق بناتےہوئے موقف اختیارکیاکہ 21 جون کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019
سینیٹ کا نمائندہ وفد فٹبال کی بہتری کیلئے فیفا کے نمائندوں سے ملے گا‘ صداق سنجرانی
کراچی( ریاض احمد ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔فٹ بال سے متعلقہ انتظامی امور کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تعاون کے حصول کیلئے فیفا سے موثر رابطہ قائم کیا جائے۔ اس سلسلے میں ایک نمائندہ وفد فیفا کی انتظامیہ سے ...
مزید پڑھیں »ایف پی سی سی آئی کی اسپورٹس و کلچر کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاق ہائے ایوان تجارت و صنعت پاکستان کی مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کھیل و ثقافت کا دوسرا اجلاس کنوینر شاہدہ شعیب رضوی کی زیر صدارت دو جولائی کو فیڈریشن ہاوس کراچی میں منعقد ہوا جس میں جناب مسلم محمدی، نائب صدر نے خصوصی شرکت کی، دیگر شرکاء میں اولمپیئن سمیع اللہ، زیبا شہناز، قرات العین، سید سخاوت ...
مزید پڑھیں »اب کیا ھو گا؟
تحریر ۔عبدالرحمان رضا تینوں ٹیموں کی حالت ایک جیسی ھے سبھی کو اپنا آخری میچ ہر حالت میں جیتنا ھے۔اگر آج انگلینڈ جیت گیا تو پھر پاکستان کو بنگلہ دیش سے اچھے رن ریٹ سے میچ جیتنا پڑے گا وہ اتنا آسان نہیں ھو گا پاکستان ٹیم کے لیے۔ دوسری طرف آج نیوزی لینڈ بھی اپنی بقا کی جنگ لڑے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا زیادہ انحصار انگلینڈ کی شکست پر
اسلام آباد (رپورٹ نواز گوھر) پاکستان کی کرکٹ ٹیم 12ویں آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا نواں میچ 5 جولائی کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر لندن میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم کیلئے یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری ہوگا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،بھارت نے بنگلہ دیش کو روند کر پوزیشن مستحکم کرلی
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں بھارت نے روہت شرما کی شان دار سنچری کی بدولت 314 رنز بنانے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 286 رنز پر آوٹ کرکے میچ 28 رنز سے جیت لیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »عالمی ٹیم کپ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
دوحا(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان نے بھارت کو شکست دیکر عالمی ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں ورلڈ ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال پر مشتمل ٹیم پاکستان نے ایک کے مقابلے میں 3 فریم سے کامیابی حاصل کی۔بھارتی ٹیم ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ سیکریٹری بلوچستان لالا اکبر رئیسانی کے حوالے کردیا گیا
کراچی (ریاض احمد) سید اشفاق حسین شاہ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر سیکریٹری بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن سابق قومی کپتان لالا اکبر رئیسانی نے سابق سیکریٹری بی ایف اے سعید احمد سے فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ کا مکمل طور پر چارج لے لیا۔ اکبررئیسانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال ہاؤس کی حوالگی کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام دو روزہ اولمپک ڈے آرچری چیمپئن شپ مری میں شروع ہوگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے دو روزہ اولمپک ڈے آرچری چیمپئن شپ سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں شروع ہوگئی ہے، منگل کے روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے تیر چلا کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، کھلاڑیوں کا ان سے تعارف بھی کرایا گیا،سپورٹس سٹیڈیم آمد پر کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ملیر جیمخانہ نے رائزنگ اسٹارٹرافی جیت لی‘ فیصل جیم خانہ کو 4وکٹوں سے شکست کا سامنا
کراچی (ریاض احمد)کے سی سی اے زون چار کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ‘‘ رائز نگ اسٹا ٹرافی 2019‘‘ کا فائنل ملیر جیمخانہ اور فیصل جیمخانہ کے مابین پاک اسٹار کرکٹ گراونڈ ملیر پر کھیلا گیا جس میں ملیر جیمخانہ نے فیصل جیمخانہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل جیتنے کا اعزاز ...
مزید پڑھیں »