ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا مایوس کن ہے، رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا 27 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنا مایوس کن ہے، یہ جانے کا نہیں تلافی کا وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں رمیز راجہ نے کہا کہ کرکٹ کے سب سے بڑے فارمیٹ ٹیسٹ کو مسترد ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر بھی پی سی بی میں عہدے کے خواہشمند

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدے کے لیے دلچسپی ظاہر کر دی۔ورلڈ کپ 2019 کی شکست کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی اہم بیٹھک 2 اگست کو ہیڈ کوارٹر لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ اجلاس کی سربراہی پی سی بی کے منیجنگ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ، ترقی اور کھلاڑیوں کو جدید سہولتوں کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں،پہلی سپورٹس پالیسی کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے ہر ماہ ایک کھیل کی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی پشاور کے دورے پر روانہ ہوگئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی اپنے لاہور کے کامیاب دورے کے بعد پشاور روانہ ہوگئی جہاں پشاور کی ٹیموں کے ساتھ 5میچز کھیلے گی۔ دورے پرجانے والے کھلاڑیوں میں کپتان جمال عامر خان، شاہ زیب ڈائر، کرار، حسان ، عمار، احتشام، عبداﷲ، عمر متین، وقاص، عمرم خطاب، انیک، سدارتھ، دیپک، عامر، سبحان، عمر فاروق، خزیمہ، طحہ، کوچ ایس ...

مزید پڑھیں »

عمر ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ30جولائی سے کھیلا جائیگا

کراچی (ریاض احمد) عمر ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 30جولائی سے ناظم آباد جیم خانہ کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائیگا ۔ 8ٹیمیں کلر کت کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں وائٹ بال استعمال کی جائے گے۔جملہ میچز ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے۔مہمان خصوصی ندیم عمر ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کی فائنل راؤنڈ کی لائن اپ مکمل ‘ فائنل کراچی میں ہوگا

کراچی (ریاض احمد) پشاور کی شنواری ایف سی نے راولپنڈی کو 7-3سے شکست دے کر لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کے پی کے ریجن کی چمپئن بن گئی جو کراچی کی عبدل ایف سی، لاہور کی باٹا ایف سی اور بلوچستان کی گوادر ایف سی کے ہمراہ لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میںکراچی کے پیپلز اسٹیڈیم لیاری پر 28جولائی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نے نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی‘ ریلویز کو شکست

پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں 3میچز کھیلے گئے۔ گروپ ’سی‘ سے 2بارکی نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے پاکستان ریلویز کو 1-0سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی کے ساتھ کوارٹر فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔کے آریل، پاکستان واپڈا ، پاکستان ایئر فورس پہلے ہی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ...

مزید پڑھیں »

آئر لینڈ واحد ٹیسٹ میچ میں صرف 38رنز پر ڈھیر،انگلینڈ کی 143رنز سے جیت

لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم صرف 38رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم نے 143رنز سے کامیابی سمیٹ کر سیریز بھی 0-1 سے اپنے نام کر لی۔لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے اور واحد ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 303 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے کے دوران فائٹ میں زخمی ہونے والے دوسرے باکسر کی موت

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) باکسنگ کا کھیل ہر گزرتے دن کے ساتھ خطرناک ہوتا جا رہا ہے اور ایک ہفتے کے دوران اس کھیل نے دوسرے باکسر کی جان لے لی ہے۔ بیونس آئرس سے 150میل دور سین نکولس میں ہفتے کو ارجنٹائن کے باکسر ہوگو سینٹلن کا سپر لائٹ ویٹ فائٹ یوراگوئے کے باکسر ایڈوارڈو ابریو سے مقابلہ ہوا۔رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز تھا۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!