روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مارچ, 2020

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک محدود کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایچ ...

مزید پڑھیں »

تماشائیوں سے خالی سٹیڈیم میں میچ کرانے سے پی سی بی کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں ہونے والے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 10 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔گزشتہ روز سندھ حکومت کی سفارش پر پی ایس ایل کے کراچی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، پی ایس ایل میں شامل برطانوی کرکٹرز کا وطن واپس جانے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کہا ہے کہ جوغیر ملکی کھلاڑی کروناوائرس کے خطرے کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں وہ واپس جاسکتے ہیںجس کے بعد پی ایس ایل کھیلنے والے تمام برطانوی کھلاڑیوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ان کھلاڑیوں کو خوف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ ایچ بی ایل پی ایس ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان منسوخ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے سبب بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا گیا۔ بنگلادیش میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث تیسرے مرحلے کے تمام میچز منسوخ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو 29 مارچ کو کراچی ...

مزید پڑھیں »

جشن بہاراں سپورٹس مقابلوں میں 9 ڈویژنز کے ہزاروںکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس پنجاب جشن بہاراں بھرپور انداز میں منارہا ہے، پنجاب کی 9ڈویژنز اور 36اضلاع میں کھیلوں کے مقابلے ہورہے ہیں جو 31مارچ تک جاری رہیں گے،ہزاروں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ان مقابلوں میں بڑھ چڑھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیوکے میچ معمول کے مطابق جاری رہیں گے،پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیاہے اور تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپسی کا آپشن دے دیاہے جب کہ میچز معمول کے مطابق جاری رہیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 21 خیبر انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لیں

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر 21 خیبر پختونخوا انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لی، پشاور نے 14 گولڈ، 12، سلور، 7 برونز اور مجموعی 33 میڈلز جیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے 6 گولڈ، 4 برونز مجموعی 10میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 4 گولڈ، 7 سلور، 4 برونز اور مجموعی 15 میڈلز ...

مزید پڑھیں »