روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2020

سندھ کے تمام فٹبالرز اور ریفریز میں عائد پابندیاں ختم کردی گئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن ، نارملائزیشن کمیٹی نے 17فروری کو سندھ میں5رکنی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس نے اکثریتی رائے سے خواجہ عبید الیاس کو چیئرمین نامزد کیااورریاض احمد کوسیکریٹری سندھ فٹبال ایسوسی ایشن اپائنٹ کیا تھا۔ جس کے بعد صوبائی اور ضلعی سطح کی جملہ ایسوسی ایشن ختم ہوگئیںاور نئی باڈی نے فٹبال کے جملہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ عامر کے گول سے کراچی یونائیٹڈ سرخرو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ارور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی یرنگرانی جاری 12واں پی ایف ایف ‘بی‘ ڈویژرن (ڈپارٹمنٹل )لیگ کوالیفائر میں کراچی یونائیٹڈ کافاتحانہ آغاز۔ سندھ گرورمنٹ پریس کو -0-1سے شکست دے دی۔ عامر بلوچ نے کراچی یونائیٹڈ کیلئے میچ کا فیصلہ کن گول بنایا۔ ڈرگ روڈ یونین فٹبال اسٹیڈیم پر دونوں ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

جئے لعل نے ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے فائنل میںجیے لعل ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ نے حریف نارتھ برادرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-11سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرکے ایک تاریخ رقم کردی ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، یہ بات ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری حمزہ واسطی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون میں کھیلی جانی تھی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز پر تمام سہولیات 15اپریل تک بند

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے میڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد اور صوبائی ...

مزید پڑھیں »

اسد شفیق اور عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تجربہ کار بلے باز اسد شفیق اور نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ایونٹ کے آئندہ میچوں کے لیے ملتان سلطانز نے اسد شفیق کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ ملتان سلطانز کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل 2 غیر ملکی کرکٹرز جیمز ونس اور رائیلی روسو لیگ سے ...

مزید پڑھیں »