روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مارچ, 2020

کورونا وائرس کے باعث چیف آف ایئرسٹاف سکواش چیمپئن شپ بھی ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ بھی کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کے مصحف علی میر سکواش کمپلیکس میں کھیلی جانی تھی تاہم کورونا وائرس کے پھیلائو کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »

سیمی فائنل مرحلے سے قبل ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے اعداد و شمار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بیس فروری سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 17 مارچ سے ہوگا۔ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز منگل جبکہ فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل مرحلے کے تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے آغاز سے اب تک کئی منفرد ...

مزید پڑھیں »

سکندر رضا، عابد علی اور سلمان علی آغا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)غیرملکی کرکٹر سکندر رضا سمیت قومی کرکٹر عابد علی اور نوجوان آلراؤنڈر سلمان علی آغا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ تینوں کھلاڑی بطور متبادل کرکٹرز لیگ کا حصہ بنے ہیں۔ زمباوے کے آلراؤنڈر سکندر رضا(سلور کٹیگری) پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب دائیں ہاتھ کے بلے ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے بتایاکہ یہ چیمپیئن شپ 25 مارچ سے 30 مارچ تک سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

سلطانز کو شکست دے کر قلندرز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں لاہور قلندرز نے پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائی کیاہے۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے بعد لاہور قلندرز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ 15 مارچ بروز اتوار کے روز کھیلے گئے لیگ کے آخری گروپ میچ کے دوران ہوا۔ ایونٹ کاپہلا سیمی فائنل منگل کی دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے ہرادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آخری گروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈٰ ی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں کامیابی کے باوجود دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کی ٹیم کم رن ریٹ کے باعث ایونٹ کیسیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ اور واحد ون ڈے انٹرنیشنل ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز میں شامل بقیہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل ایک روزہ میچ اور دوسرا ٹیسٹ میچ ملتوی کردئیے گئے ہیں۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز اب ...

مزید پڑھیں »