لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ منگل کے روز 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں شامل ایک رکن کیکوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مجموعی طور پراسکواڈ میں شامل 35 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ پیر کے روز لیے گئے۔ان کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ لاہور، کراچی اور پشاور میں لیے گئے تھے۔ جن کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جون, 2020
پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو،فہمیدہ مرزا صدر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق کھیلوں کے انتظامی ڈویژن کی انچارج وزیراوروفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا صدر، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محمدعلی شہزادہ نائب صدراور ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ممبر سیکرٹری ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں چیئرمین ...
مزید پڑھیں »اولمپک ورک آئوٹ ڈے، پاکستان کی نمائندگی اعصام الحق نے کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث رواں سال ہونے والے اولمپکس متاثر ہوئے ہیں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک ورک آؤٹ ڈے منانے کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے آن لائن شرکت کی پاکستان کی نمائندگی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کی،کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلے تو ملتوی کرادئیے لیکن ایتھلیٹس کے حوصلے پست نہ کراسکا ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نووک جوکووچ بھی کورونا کا شکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹینس سٹار نووک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے،نووک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس سٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔دریں اثنا کروشیا کے نامور ٹینس سٹار ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹرز کا قرنطینہ ختم،پریکٹس شروع
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل مہمان ویسٹ انڈین ٹیم قرنطینہ کا عرصہ مکمل کر کے میدان میں پہنچ گئی جس کے کھلاڑیوں نے انٹرا سکواڈ وارم اپ میچ بھی کھیلا جبکہ انگلش ٹیم کے 30 کرکٹرز اور پندرہ ٹیم آفیشلز بھی ساؤتھمپٹن پہنچ گئے ہیں جن کو سیریز سے قبل سخت ترین پروٹوکولز کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ون ڈے کا ممکنہ شیڈول
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے انگلش ٹور کا ممکنہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق 28 جون کو انگلینڈ روانہ ہونے والی قومی ٹیم 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفرڈ میں پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔ دورے کے باقی دو ٹیسٹ ساؤتھمپٹن کے ایجیز باؤل گراؤنڈ پر ہوں گے جس کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک ...
مزید پڑھیں »جوہر ہاکی اسٹیڈیم لاہور کو تین سال سے فنڈز کی فراہمی معطل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(LDA) کے زیر انتظام جوہر ہاکی اسٹیڈیم لاہور کو تین سال سے فنڈز کی فراہمی روک دی جس کے باعث جوہر ہاکی اسٹیڈیم لاہور کو شدید مالی پریشانی کا سامنا اٹھانا پڑرہا ہے.جوہر ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہاسٹل ہونے کے باوجود جنریٹر و سوئی گیس جیسی بنیادی سہولتیں بھی فراہم نہیں کی گئیں ہیں.جبکہ اسٹیڈیم ملازمین ...
مزید پڑھیں »ہم سب کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے،عمرگل
یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان کے معروف و مقبول کرکٹر عمر گل نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس نے ملکی معیشت کو تباہی کی طرف گامزن کیا جو ملک کیلئے نقصان دہ ہے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈون ہے جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »بند باڈی بلڈنگ کلبزکوکھولے جائیں،ہرجم کو3 لاکھ روپے ریلیف پیکیج دیا جائے،طارق پرویزکا مطالبہ،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طارق پرویز نے چار ماہ سے کورونا کے باعث بند باڈی بلڈنگ کلبز کو ایس او پیز کیساتھ کھولنے اور ان حکومت کی جانب سے 3 لاکھ روپے فی جم ریلیف پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ باڈی بلڈنگ کلبز کو مزید مالی خسارہ سے اورصوبے کے تن ساز ...
مزید پڑھیں »