لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی ایشیا کپ کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کو بڑی پیشکش، ذرائع کے مطابق ایشیا کپ 2020کی میزبانی کا دونوں بورڈز کے درمیان تبادلہ کرنے کا امکان، دونوں بورڈز تبادلہ کیلئے رضامند ہیں ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے لیکن کورونا وائرس کے بڑھتے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2020
دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کیمپ نہیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے آئندہ ہفتوں میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک محفوظ ماحول کی فراہمی کیلئے لاجسٹک اور آپریشنل مسائل کی فراہمی ایک چیلنج ہوگا۔ لہٰذاپاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ روانگی سے قبل ٹریننگ کیمپ منعقدنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »یونس خان کی بطور بیٹنگ کوچ خوش آئند قرار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اور موجودہ کرکٹرز نے یونس خان کی بیٹنگ کوچ کے عہدے پر تعیناتی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ وہ یونس خان کی تعیناتی کی خبر سن کر بہت خوش ہوئے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ وہ یونس ...
مزید پڑھیں »کورونا کی شدت میں کمی،آسڑیلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز آئندہ ماہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اگلے ماہ سے آسٹریلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے دو کھلاڑی اگلے ماہ آسٹریلیا میں شروع ہونےوالی ہاکی لیگ میں ایکشن میں ہوں گے، ڈسٹرکٹ کلب ہاکی لیگ کے لیےقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی علیم بلال کے ساتھ جونیئر کھلاڑی محسن کا ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس ،کرکٹ قوانین میں عبوری تبدیلیاں منظور
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات کو عبوری مدت کیلئے منظور کرتے ہوئے کورونا کے دوران کرکٹ کے قوانین میں عبوری تبدیلیوں کی توثیق کردی ۔ ٹیسٹ میچوں میں کوئی بھی ٹیم کورونا میں مبتلا کسی بھی پلیئر کی جگہ میچ ریفری کی منظوری سے متبادل پلیئر کی خدمات حاصل کر سکے گی جو میدان سے ...
مزید پڑھیں »عبدالمجید گرانٹ برینڈن کی جگہ بطور فیلڈنگ کوچ ٹیم کیساتھ انگلینڈ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیٹنگ کوچ کے بعد اب فیلڈنگ کوچ بھی پاکستانی ہی رکھنے پر اتفاق ہوگیا، اکیڈمی میں ذمہ داریاں نبھانے والے عبدالمجید اب گرانٹ برینڈن کی جگہ فیلڈنگ کوچ کے طور پر ٹیم کے ساتھ انگلینڈ جائیں گے۔ذرائع کیمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کے دستخط ہوتے ہی ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان جلد کردیا جائے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فیصلے کے بعد ہم مستقبل کی پلاننگ کرسکتے ہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کورونا وائرس کے سبب کھٹائی میں پڑا ہوا ہے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام جلد حتمی فیصلے کے منتظر ہیں جن کا مؤقف ہے کہ ان کیلئے دیگر ایونٹس اور سیریز کی شیڈولنگ درد سر بن چکی ہے۔بی سی سی آئی کے خزانچی ارون دھومل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بحالی کا سفر شروع، ویسٹ انڈیز دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ
سینٹ جانز (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا جس سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہوگئی تھیں لیکن اب کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اینٹیگا سے مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ تعینات کردیا گیا ہے۔ یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کرنے والے سابق لیگ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے نئے تعینات ہونیوالے37 تحصیل سپورٹس افسران اور ڈویژنل کوچز کی پہلی بار آن لائن ٹریننگ کا افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے نئے تعینات ہونیوالے37 تحصیل سپورٹس افسران اور ڈویژنل کوچز کی آن لائن ٹریننگ کا افتتاح کیا، سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ آفس سپورٹس ...
مزید پڑھیں »