لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے نعمان بٹ کواپنے اقرار نامے اور بی او جی اراکین کے لیے مقررہ کوڈ آف ایتھکس کی خلاف ورز ی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نعمان بٹ کوتین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ملحقہ کسی بھی یونٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2020
شعیب ملک کی انگلینڈ میں قومی سکواڈ جوائن کرنے میں مزید تاخیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی انگلینڈ روانگی میں اگست کے دوسرے ہفتے تک تاخیر ہو گئی ہے کیوں کہ بھارت نے 31 جولائی تک غیر ملکی پروازوں کی آمد پر پابندی لگادی ہے۔ شعیب ملک جنہوں نے اپنے بیٹے اذان اور اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ وقت گزرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مہلت طلب ...
مزید پڑھیں »نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی کو پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ، محمد عامر اور شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کیے جانے کے بعد نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر وطن واپس آ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے ساتھ موجود نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر پاک ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو خط لکھ دیئے
لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو لکھے جانے والے خطوط میں فیڈریشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے بارے میں رہنمائی اور تعاون ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی بھارتی سازش ناکام
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو فروری مارچ کے بجائے آگے بڑھانے کے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اصولی مؤقف کی تائید کردی۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ملتوی ہونے پر اسے فروری اور مارچ 2021 میں ری شیڈول نہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موقف کی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے حساب برابر کردیا، دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 113رنز سے شکست
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنزسے شکست دے کر پہلے ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔مانچسٹر میں 16 جولائی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بھاری ثابت ہوا۔میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بین اسٹوکس اور سبلے ...
مزید پڑھیں »وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، کورونا وائرس ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کو بھی شکار کر گیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم بورڈ اجلاس آج ویڈیو لنک پر ہوا جس میں رواں برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »سیاست کے میدان میں کودنے کا کوئی پروگرام نہیں، شاہد آفریدی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا الیکشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک اسکول کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ حکومت کے منصوبے کاغذوں میں ہوں ...
مزید پڑھیں »محمد عامر اور مساجر محمد عمران کو انگلینڈ بھیجنے کی منظوری
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ گذشتہ ہفتے دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ علاوہ ازیں، ٹیم منیجمنٹ کی درخواست پر پی سی بی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں مساجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے محمد عمران کو انگلینڈ بھیجنے کی منظوری دے ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کا امکان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھرمثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ فاسٹ بالر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں محمد عامر کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد عامر اگلے چند دن میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »