لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا آٹھواں اجلاس 2 جولائی بروز جمعرات کو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوا۔ اجلاس کی کاروائی کے حوالے سے تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • فرنچائزز اور پی سی بی نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد ان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020
سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں 1990ء کے آخر میں دروہ انگلینڈ جیسی کرکٹ کا مظاہرہ کرے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں 1990ء کے آخر میں دروہ انگلینڈ جیسی کرکٹ کا مظاہرہ کرے۔ پوری دنیا کی نظریں پاک برطانیہ سیریز پر ہوں گی اور پاکستان سے شاندار کرکٹ کی توقعات بھی زیادہ ہوں گی، صورتحال کو جانچنے کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن کیا، جس میں قومی فٹبالرز نے انفرا سٹرکچر، مالی معاملات اور لیگ کے طریقہ کار پر اپنی رائے کا اظہار کیا، پلیئرز نے کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کی بھی تجویز دیدی۔پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ حمزہ خان نے بتایا کہ لانگ ٹرم ...
مزید پڑھیں »فخر ہوگا اگر میرا موزانہ میانداد یا یونس خان سے کیا جائے،بابر اعظم
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ گراؤنڈ میں واپس آنے پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ ان لمحات کو بہت مس کر رہا تھا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے لکھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ...
مزید پڑھیں »حارث انگلش کھلاڑیوں کو سرپرائز دے سکتا ہے، رمیز راجہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجہ نے کہا کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ بال پر تھوک لگانے پر پابندی سے دورہ انگلینڈ میں محمد عباس کو انگلش کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ششانک منوہر کا بطور آئی سی سی چیئرمین دو سالہ دور مکمل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر دو مرتبہ دو سالہ مدت پوری کرکے گورننگ باڈی سے رخصت ہوگئےجن کی جگہ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ عہدے کیلئے الیکشن کے انعقاد تک عبوری ذمہ داری نبھائیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی بورڈ چیئرمین کے انتخاب کیلئے طریقہ کار کی آئندہ ہفتے تک منظوری دے گا۔
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ،عاقب جاوید
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کا دعویٰ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ ٹور پر جدوجہد کا سامنا کرے گی کیونکہ پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔عاقب جاوید کو یقین ہے کہ گیند چمکانے کیلئے تھوک کی پابندی بھی پاکستانی پیسرز پر اثر انداز ہو گی،پرانی گیند سے وکٹیں لینے والے قومی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ 2011فکسنگ الزامات،تحقیقات شروع،بیانات ریکارڈ
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا2011 ورلڈ کپ کا فائنل فکس تھا؟ سری لنکا نے تحقیقات کا آغاز کردیا، چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا اور اوپنر اوپل تھرنگا کو طلب کرکے ان کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے، فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا۔سری لنکا کے وزیر کھیل نے چند روز پہلے یہ بیان دے کر کہ سری ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی 700گول سکور کرنے والے دنیا کے 7ویں فٹبالر
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)لائنل میسی کیر یئر میں 700 گول بنانے والے دنیا کے ساتویں فٹبالر بن گئے۔ سپینش لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف انہوں نے کیر یئر کا 700واں گول کیا۔اس سے پہلے جوزف بیکان 805 ، روماریو 772 ، پیلے 767 ، فیرنس پوسکاس 746 ، گریڈ مولر 735 اور کرسٹیانو رونالڈو یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیں »سجاس کا مرحوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ منیر حسین کی شریک حیات اور سینئر فوٹو جرنلسٹ اقبال منیر, اخترمنیر کی والدہ محترمہ”طلعت پروین” کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور اخبار وطن کے بانی معروف اردو ...
مزید پڑھیں »