ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی مگرکرکٹرز نے آئی پی ایل کیلئے دستیاب ظاہر کردی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے اے ٹیم کا دورۂ بھارت ملتوی کردیا جبکہ کیوی کرکٹرز نے کورونا وائرس کی پرواہ کیے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر بھارتی کرکٹ لیگ کے لیےدستیابی ظاہر کردی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن، لوکی فرگوسن، جیمز نیشیم، میچل سنیتر، ٹرنٹ بولٹ اور میچل میکلین گھمن شامل ہیں۔ان 6 کرکٹرز نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر انڈرٹیکر نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای سے منسلک ریسلرز آئے روز شائقین کو متوجہ کرنے کیلئے ایسے کام کرتے رہتے ہیں جو سب کیلئے حیران کن ہوتے ہیں ایسا کام دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ  ریسٹلر  مارک کیلوے نے کیا ہے انہوں نے  ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔حال ہی میں انڈر ...

مزید پڑھیں »

‏ وکٹ کیپرزکے درمیان اس وقت سخت مقابلہ ہے، محمد رضوان

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈربی سے ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے کہا کہ وکٹ کیپرز کے درمیان اس وقت صحت مند مقابلہ ہے اور سرفراز احمد کے ساتھ بھی صحت مند مقابلہ ہے ، بالکل ایسے ہی ہے جیسے ماضی میں راشد بھائی اور معین بھائی کے درمیان ہوتا تھا اس وقت تو ہم نے کھیلنا ...

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال میں 42سکیمیں مکمل کرینگے، 24تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر جاری ہے، رائے تیمور خان بھٹی

وزیراعظم کے وژن کے مطابق گراؤنڈز آباد کر رہے ہیں،لاہور، میانوالی، ڈی جی خان، جھنگ اور فیصل آباد میں کھیلوں کے منصوبوں کا افتتاح جلدکیا جائے گا لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس جمعرات ...

مزید پڑھیں »

یوتھ افیئرز ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

آن لائن ورکشاپ کا دائرہ ڈویژنل سطح پر پھیلا دیا ہے تاکہ افسران کوجدید سپورٹس سے آگاہی حاصل ہو اور وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کرسکیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )یوتھ افیئرز ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کے افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقادسیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی ...

مزید پڑھیں »

روٹری ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی کیجانب سے کھلاڑیوں کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کو 1000 فیس ماسک دینے کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) روٹری انٹرنیشنل کے ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات سے کھیل کے میدان اورکھلاڑی بھی محفوظ نہیں رہ سکے ہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں منجمند اور میدانوں کے ویران ہونے کا براہ راست اثر کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں، آرگنائزرزاور گراؤنڈ اسٹاف کوہوا ہے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.سینیٹر مشاہد اللہ خان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.انہوں نے یہ بات آڈیو پیغام کے زریعے کہی.سینیٹر مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ میں شروع سے سپورٹس لور رہا ہوں.بیرون ملک کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں.جب ہوش سنبھالا تھا تو اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا انٹرا سکواڈ 4روزہ میچ آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کادوسرا انٹرا اسکواڈ چار روزہ پریکٹس میچ آج سے دی انکورا کاؤنٹی گراؤنڈ ڈربی میں شروع ہوگا۔ پانچ اگست سے شروع ہونے والی سیریز سے قبل اس چار روزہ پریکٹس میچ کو فرسٹ کلاس میچ کا درجہ دیا ...

مزید پڑھیں »

لیور پول نے انگلش پریمیئر کا اعزاز جیت لیا، جانتے ہیں یہ فتح کتنے سالوں کے بعد اسے ملی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔ پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والی قومی کراٹے ٹیم نے نئی مثال قائم کردی

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کی میڈلسٹ پاکستان کراٹے ٹیم نے اسپورٹس بورڈ کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر انعامی رقم کا کچھ حصہ رضاکارانہ طور پر اپنےکوچ کو دے دیا۔ خیال رہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گزشتہ برس کٹھمنڈو میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کو نقد انعام دیے تھے لیکن کوچز ...

مزید پڑھیں »