کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد جمخانہ میں انٹرنیشنل تائی کوانڈو کوچ ماسٹر مسرور زمان اور اور ان کی ٹیم نے تائی کوانڈو کا عملی مظاہرہ کیا ۔ جس میں وائیٹ بیلٹ سے لے کر بلیک بیلٹ تک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ رئیل فائیٹ،اسٹون بریکنگ، سمیت مخلتف ڈیمونسٹریشن ہوئی۔ جس میں پانچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 دسمبر, 2020
راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع، ریس 10جنوری کوصبح دس بجے ٹی چوک روات سے شروع اورلیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگی۔ ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس کاانعقاد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر کیاجارہاہے اوراس کی نگرانی بھی ڈی سی راولپنڈی خود کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے 25 دسمبرکوہونگے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سپورٹس گالا میں 25دسمبرکو قائداعظم ڈے کے موقع پر باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گے جن کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد انوارالحق ہوں گے۔
مزید پڑھیں »ابو ظبی ٹی 10میںمشہور بین الاقوامی کرکٹ اسٹار ز شامل
ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ کے مشہور کھلاڑی متحدہ عرب امارات کے دارلخلافہ ابوظبی میں کھیلی جانے والی ابوظبی ٹی 10میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے جس میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔ ابوظبی ٹی ٹین سیریز کا چوتھا سیزن اور ابوظبی میں دوسرا سیزن اٹھائیس جنوری سے چھ فروری دوہزار اکیس تک زاید کرکٹ اسٹیڈم ابوظبی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ، آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین کونسل تریٹ مری ...
مزید پڑھیں »سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیاگیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ گذشتہ روز پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ فاروق سعید نے کی، اجلاس میں پنجاب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے سیکنڈ الیون کا تیسرا راؤنڈ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبر پختونخواہ نے بلوچستان کو 126 رنز سے شکست دے دی ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ خیبر پختونخواہ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے ۔ معاذ احمد صداقت ...
مزید پڑھیں »طویل طرز کرکٹ میں اچھا کھیل پیش کرینگے، مصباح الحق
نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی ہے، میزبان ٹیم نے اپنے وسائل رہتے ہیں ہوئے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا، ہمیں اپنی انفرادی اور ٹیم کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے صلاحیتوں میں نکھارلانے کی ضرورت ہےاور جتنی جلدی ہم ان ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بری خبر، بابر اعظم دستیاب نہیں ہونگے،17 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔ ٹور سلیکشن کمیٹی نے اوپنر عمران بٹ کو 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور آئرلینڈ کے مابین سریز خطرے میں پڑ گئی
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)یو اے ای ویزا جانے پر پابندی اور ہندوستان میں کرونا کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کی مشکل میں اضافہ ذرائع کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف پہلے سریز انڈیا میں پلان کی گئی تھی پھر یو اے ای شفٹ کیا گیا تھا اب یو اے ای سے سریز کہی اور جگہ شفٹ کرنے پر غور کیا جا ...
مزید پڑھیں »