لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے آج دوپہر میں محمد عامر سے رابطہ کیا۔اس دوران 29 سالہ فاسٹ باؤلر نے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کو تصدیق کی ہے کہ وہ مزید بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی خواہش نہیں رکھتے، لہٰذا آئندہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020
اسلام آباد چیلچ کپ فٹ بال 20 دسمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ( ) اسلام آباد چیلچ کپ 20 دسمبر سے اکبر فٹ بال گرائونڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے، ٹورنامنٹ پی ایف ایف ...
مزید پڑھیں »عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےجبکہ اوشنا سہیل، مہوش چشتی ، سارہ محبوب اور عیشا جاوید نے لیڈیز سنگلز کےسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل مقابلے(آج ) جمعہ کو کھیلے جائیں گے ، اس ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر پشاور میں منعقدہونگے،حامدفاروق قریشی ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسرحامدفاروق قریشی نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کلیدی رو ل ادکیا اور انشاء اللہ کھلاڑیوں کی سرپرستی اور ملک میں شعبہ کھیل کو بان عروج پر پہنچانے کیلئے مستقبل میں بھی خدمات انجام دینگے،اوراسی مقصد کیلئے آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر کو پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،ناردرن اور سندھ کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم میں ناردرن اور سندھ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ڈرا ہو گیا،ناردرن کی جانب سے حماد اعظم اور مبصر خان کی بیٹنگ پرفارمنس نے میچ ڈرا کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ناردرن کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں120 اوورز کھیل کر 423 رنز بنائے اور اسکے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے،ناردرن کے بلے باز حماد ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ 19 دسمبر کو ہوگی،دو حریف باکسر کراچی پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پروفیشنل فائٹ کیلئے انڈونیشیا کے دو باکسر سابق ایشین چیمپئن بی ایس لوپیز اور جیک میکن کراچی پہنچے گئے۔انٹرنیشنل باکسنگ شو کیلئے دونوں غیر ملکی باکسر کراچی پہنچے ہیں جہاں پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ 19 دسمبر کو ہوگی ۔ باکسر بی ایس لوپیز نے عثمان وزیر کو فائٹ کا چیلنج ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان،شاداب خان قیادت کرینگے
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کپتان شاداب خان نے کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کراٹے فیڈریشن کا ملک بھر میں کوچنگ تربیتی پروگرام کاکوئٹہ سے اغازہوگیا،کورس میں بڑی تعداد میں مردوخواتین کوچز حصہ لے رہے ہیں
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کراٹے فیڈریشن کا ملک بھر میں کوچنگ کاتربیتی پروگرام کا اغازکوئٹہ سے ہوگیایے۔اس کورس میں بڑی تعداد میں مردوخواتین حصہ لے رہی ییں،بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ایوب سپورٹس کمپلیکس کے انڈور ہال میں منعقدہ اس کورس کےافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ بلوچستان دورا بلوچ تھے جنہوں نے باقاعدہ پرواگرام افتتاح کیا۔اس موقع ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی گورنر استنبول علی یرلیکایا سے ملاقات
لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے دورہ ترکی کے موقع پرگورنر استنبول علی یرلیکایا سے ملاقات کی،ملاقات میں پنجاب اور استنبول میں سپورٹس کے فروغ اورباہمی امور پر گفتگو ہوئی ،پنجاب اور استنبول میں کھیلوں کے حوالے سے بھرپور تعاون پراتفاق کیا گیا ،وزیر کھیل پنجاب نے گورنر استنبول کو دورہ لاہور کی دعوت ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقاد
لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقادکیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اس کی ترقی کیلئے ...
مزید پڑھیں »