کراچی(اسپورٹس رپورٹر)باکمان فیلڈ لائیٹس آرچر ی ٹورنامنٹ26دسمبر کو کھیلاجائے گا جس میں کراچی کے بہترین تیر انداز شرکت کریں گے ۔ یہ بات سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد نے ایونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل کے موقع پر منعقدہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں باکمان آرچری کلب کے سیکریٹری عابد اعجاز اور دیگر بھی شریک تھے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020
قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، حسن علی کی آل راؤنڈ پرفارمنس، عادل امین کی شاندار سنچری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیدیم میں جاری میچ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچارہے ۔ میچ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں ۔ دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو بلوچستان کی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا،پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائیگا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ دوسری جانب پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے وانگرے میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، پاکستان شاہینز اور ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمی اور بیس بال گراؤنڈ کا افتتاح
جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کی مٹی کھیلوں کے لئے بہت زرخیز ہے۔ صوبے سے تقریباً 50 بیس بال کے کھلاڑی انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ جس میں سے 25 کھلاڑیوں کا تعلق جمرود ڈسٹرکٹ خیبر سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے جمرود ڈسٹرکٹ خیبر میں ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور برکت اللہ نے اپنے اپنے جیت لئے
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور برکت اللہ نے اپنے اپنے جیت لئے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے میں رائونڈ میں مزمل مرتضی، احمد کامل، احمد چوہدری، ہیرا عاشق، محمد شعیب، شاکر ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے،وسیم خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان سیاسی مسائل ہیں، بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایسی صورت حال میں بھارت ...
مزید پڑھیں »جس ملک جاتے ہیں وہاں کے قوانین پر عمل کرنا ہوتا ہے،حارث رئوف
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ جارح مزاجی فاسٹ بولر کے لیے نارمل ہے جس کو وہ برقرار رکھیں گے اور وہ بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت مل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ساتھ ستائیس ڈی ایس اوز ، بارہ محکمہ ایجوکیشن سے تعلق رکھتے ہیں ، آر ٹی آئی میں انکشاف
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ کے زیر انتظام مختلف اضلاع میں ستائیس کے قریب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسران کام کررہے ہیں جن میں سے بارہ کا تعلق محکمہ ایجوکیشن سے ہے اور وہ اس وقت بطور ڈی ایس اوز کام کررہے ہیں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی جانب سے د ئیے جانیوالے رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کیساتھ بائیس کوچز میں تین خواتین کوچز شامل
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ میں بائیس کوچز میں تین خواتین کوچزکام کررہی ہیں جبکہ انیس مرد کوچز مختلف کھیلوں کی کوچنگ کیلئے رکھے گئے ہیں ان میں تیرہ ایسے کوچز ہیں جنہوں نے سال 2020 میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جوائن کیا جبکہ تین نے سال 2018 میں جوائننگ کی اسی طرح سال 2017 میںپانچ کوچز نے ...
مزید پڑھیں »خونگی بالا دیر تیمرگرہ میں بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب ، ڈی جی سپورٹس نے انکوائری کا حکم دیدیا
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیار خٹک نے خونگی بالا دیر میں بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب منعقد کرنے اور لاکھوں روپے کی قیمتی میٹ پر کرسیاں رکھنے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کردئیے جبکہ بیڈمنٹن کورٹ میں پڑے قیمتی میٹ کو فوری طور پر وہاں سے اٹھانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں یہ ...
مزید پڑھیں »