روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2021

پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں انتظامیہ اور آرچری کلب کے مابین تنازعہ شدت اختیار کرگیا

پشاور(سٹی رپورٹر)پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے لان پر آرچری کلب والوں کا قبضہ برقرار،جگہ نہ کرانے پر بضد ہیں جبکہ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کرنل (ر)آصف زمان کے احکامات کی کھلم کھلاخلاف ورزی کرنے لگے اور بینرزاتھارنے اور پریکٹس بندکرنے پراپنے بھی پرائے ہوگئے اورطیش میںآکرڈائریکٹر پرویز علی کو انکے آفس میںجان سے مارنے کی دھمکی دینے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ مدثر آرائیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ 15 سے 18 ستمبر تک جنوبی افریقہ میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ،راولاکوٹ ہاکس چیمپئن بن گئی

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کے پی ایل کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے پہلے کھیلتے ہوئے مظفرآباد ٹائیگرز کو  جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ، راولاکوٹ ہاکس چیمپئن بن گئی#KPL2021 ,#rawalakothawks,#shahidafridi ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی نے سدرن پنجاب لیگ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وہاڑی نے دو روزہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 22-2021 کا ٹائٹل پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر جیت لیا۔ وہاڑی اور مظفر گڑ ھ کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل میچ گذشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈرا ہو گیا تھا۔ وہاڑی نے اپنی پہلی اننگز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنائے تھے ...

مزید پڑھیں »

اکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچوں کا فیصلہ

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگرپاکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچ جوکہ مسلم چمن اور لائیلپور فٹبال کلب فاتح جبکہ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس لاہور کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور کہ مسلم چمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر بلاوجہ تنقید

(محمد ثاقب الرحمٰن ۔ ٹوکیو جاپان) ٹوکیو اولمپکس میں نجمہ پروین کی ہار کے بعد وفاقی وزیر کھیل فہمیدہ مرزا نے کھل کر ٹی وی انٹرویومیں میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ناکامیوں اور اتھلیٹس کی بری کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیا۔ میڈیا میں بھی پاکستان اولمپک کمیٹی کے صدر عارف حسن کو تنقید کا سامنا بنایا گیا۔ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ملاکنڈ جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے ،جس میں تنگی نے مردان ڈسٹرکٹ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ملاکنڈ ڈسٹرکٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے درگئی کالونی گرائونڈ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ سجاول والی بال کلب نے جیت لیا

ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ سجاول والی بال کلب نے جیت لیا، جشن آزادی کے موقع پر دیر سپورٹس کمپلیکس میںمنعقدہ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر محمد شعیب نے کیاتھا۔ اے دیر سکند خان، ڈی ایس او مختیار حسین، ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر یعقوب خان، والی بال ایسوسی ایشن دیر کے صدر عنایت شاہ، رضا اللہ اور اورنگزیب بھی ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اگست سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک ...

مزید پڑھیں »

ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام،واپڈاکو پینلٹی شوٹ آؤٹس پرشکست،وفاقی وزیرکھیل برائے بین الصوبائی رابطہ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا تقریب کی مہان خصوصی تھیں جبکہ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سی ای او ماڑی پیٹرولیم فہیم حیدر،لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم، میجر جنرل ر اصغر نواز،سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »