روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2021

بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ فائنل مقابلے میں بلدیہ یوتھ کلب اورنج کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر حیدر حسین کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے ویژن کے مطابق کلب ہاکی کو کراچی کے ہر علاقے ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس” کاانعقاد 5 ستمبرکو ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے "ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس” کاانعقاد 5 ستمبر بروز اتوار کیا جارہا ہے ریس کاآغاز صبح 9 بجے کمشنر کراچی کے دفتر واقع کلب روڈسے ہوگا کمشنر کراچی نوید احمد شیخ ریس کاافتتاح کریں ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی آل رائونڈر کارکردگی،النور جمخانہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں النور جیمخانہ نے سندھ اسٹار کرکٹ کلب سکھر کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 110 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور سیکرٹری جنرل محمد ظفر نے ٹوکیو پیرالمپکس میں حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ ٹوکیو پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو 55.26 میٹر تھرو کر کے حیدر علی نےپاکستان کی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔انہوں نے امید ...

مزید پڑھیں »

سندھ وومین کپ انٹر کلب / انٹر اکیڈمیز کرکٹ چیمپئن شپ اے آر کرکٹ اکیڈمی حیدرآباد نے جیت لی

سندھ وومین کپ انٹر کلب / انٹر اکیڈمیز کرکٹ چیمپئن شپ اے آر کرکٹ اکیڈمی حیدرآباد نے جیت لی ، فائنل میں وومین کرکٹ گرومرز اکیڈمی حیدرآباد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، فاتح ٹیم کی کپتان ساجدہ شاہ پلیئر آف دی میچ جبکہ گرومرز اکیڈمی کی کنزہ گل پلیئر آف دی چیمپیئن شپ قرار پائی، سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کی ڈی جی سپورٹس بورڈ کرنل(ر) محمد آصف زمان سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )؛ پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان(ریٹائرڈ) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے ڈائریکٹر جنرل کو پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے حوالے سے بریفینگ دیتے ...

مزید پڑھیں »

جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا باقائدہ افتتاح جلال بابا کے فرزند غلام حبیب نے کیا انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود لالہ محمد زمان واحد سراج امان اللہ اعوان اور کھلاڑیوں اور شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی ابتدائی روز کھیلے گئے مقابلوں میں مطیع لالہ اینڈ پارٹنر ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی قرنطینہ مدت پوری، اتوار کو لاہور پہنچیں گے

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل مصباح الحق جمیکا سے آج وطن واپسی کا آغاز کریں گے،مصباح الحق اتوار کی صبح 11:30 بجے لاہور پہنچیں گے،قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کی اجازت ملی

مزید پڑھیں »

پیرا اولمپکس، پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدرعلی نے تاریخ رقم کر دی۔پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں 55.26 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔حیدر میڈل جیتنے کے بعد پاکستانی پرچم تھام کر ...

مزید پڑھیں »