پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سوکر فٹسال فیڈریشن اور فٹسال ریفری ونگ پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل فٹسال ریفری سیمینار اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔ جس کا باقاعدہ افتتاح سیکرٹری جنرل پاکستان سوکر فٹسال فیڈریشن عدنان احمد نے کیا۔ انکے ہمراہ جائنٹ سیکرٹری پی ایس ایف ایف اور سیکرٹری کے پی فٹسال ایسوسی ایشن معین الدین اور سیکرٹری ریفری ونگ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
سندھ ویمنز ہاکی لیگ کا فائنل نگہت منظور جونیئر اور شہلا رضا الیون کے درمیان کھیلا جائے گا
سندھ ویمنز ہاکی لیگ کا فائنل نگہت منظور جونیئر اور شہلا رضا الیون کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے چوتھے روز کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں لبنیٰ افتخار الیون کو نگہت منظور جونیئر الیون کے ہاتھوں 3-8 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں مسرت حنیف الیون کو شہلا رضا الیون کے ہاتھوں 5-6 سے شکست کا سانا ...
مزید پڑھیں »سر سید یونیورسٹی کی کرکٹ، ہاکی اور فٹبال کی ٹیمیں جلد پنجاب کا دورہ کریں گی، سید سرفراز علی (رجسٹرار)
سرسید یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی کے دورے پر آئے ہوئے پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں کے ڈائریکٹر اسپورٹس کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، سر سید یونیورسٹی کے رجسٹرار ریٹائرڈ کموڈور سید سرفراز علی نے مہمانوں کو یونیورسٹی کی جانب سے یادگاری تحائف پیش کئے، دورے پر آئے ہوئے تمام ڈائریکٹرز نے سر سید ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔سیرت پرویز
میرپور(نمائندہ خصوصی)میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف فیمل باکسر سیرت پرویز نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اس وقت پوری دنیا میں پیھل چکی ہے جو انسانیت کیلئے خطرے کا باعت بن سکتا ہے اس وقت ہم سب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کا فائنل آج چارسدہ اور بنوں کے درمیان چارسدہ میں کھیلا جائیگا
چارسدہ (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی انڈر 19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بروز اتوار میںسٹی کرکٹ ایسوسی ایشن چارسدہ اورسٹی کرکٹ ایسوسی ایشن بنوں کے مابین سر ڈھیری کرکٹ گراونڈ پر کھیلا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شروع ہونیوالے ٹورنامنٹ کے سرڈھیری گراونڈ چارسدہ کے میدان پر پہلے سیمی فائنل میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ابراراحمد ڈی ایس اودیر لوئرتعینات کردیا گیا
ابرار احمد کی ڈی ایس او تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جنہوں نے گذشتہ روز اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ‘ وہ قبل ازیں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے نوتعینات ڈی ایس او ابراراحمدکے مطابق ضلع بھر میں سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی ان کی اولین ترجیحات ہے ان کے مطابق کرونا وبا کے تناظر میں ...
مزید پڑھیں »دورہ منسوخ ہونے سے شعیب اختر بھی صدمے سے دوچار
سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے شدید افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچ گیا ہے اور اس موقع پر شائقین کرکٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا رخ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کو انٹرنیشنل کونسل میں دیکھیں گے، رمیز راجہ کا ردعمل
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے، مجھے فینز اور کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے واپسی کا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے دورے کی اچانک منسوخی پر سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تمام تر سکیورٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ایک مذاق یا افواہ پر سیریز ملتوی کرنے کے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، ہم نے انہیں بغیر تماشائیوں کے بھی کھلینے ...
مزید پڑھیں »