پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کے دونوں سیمی فائنلز آج اتوار 5 ستمبر 2021 کو کھیلے جائیں گے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب کا مقابلہ محمد حسُین کرکٹ کلب سے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ گلبرگ پر ہوگا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
اللّٰہ کے فضل و کرم سے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتا،انعام بٹ
قومی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں انعام بٹ نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈل کا کریڈٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کو جاتا ہے۔انعام بٹ نے ...
مزید پڑھیں »باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی باکسر جینیٹ زادم توڑ گئیں
میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئی تھیں۔وہ پانچ روز سے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ زاپاٹا کو شکست دینے والی باکسر میری ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ ، مارخور چترال ، واریئرز ، پختونز اور کرم ٹائیگرز نے کامیابی حاصل کی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پشاور فٹبال لیگ کا چوتھا ایڈیشن طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں جاری ہے’گزشتہ روزکھیلے گئے میچز میں مارخور چترال ، ڈی جی سپورٹس واریئرز ،افغان ٹی وی پختونز اور کرم ٹائیگرز نے کامیابی حاصل کی جبکہ ڈی سی چارسدہ اور پرائم ستور کا میچ برابر رہا ، اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت عبداﷲ وزیر صراف ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ،جانی فرینڈز بغہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ایبٹ آباد (شوکت حسین) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جانی فرینڈز بفہ نے الشہید نواں شہر کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی ڈاکٹر عامر محمود انجینئر سجاد خان اور گیسٹ آف ہانر ساجد محمود تھے نواں شہر گرائونڈ میں جاری فٹبال ایونٹ کے اہم میچ میں ایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات مکمل ، سید عاقل شاہ چیئر مین منتخب
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات گزشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار برس کے لئے فیڈریشن کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا منتخب ہونیوالے عہدیداروں میں چیئرمین سید عاقل شاہ ‘صدر عبدالمبین چوہدری’نائب صدور میں محمد ارشد ستار ‘کرنل صدف اکرم’محمد سلیم اور طارق عزیز ‘جنرل سیکرٹری محمد ریاض ‘ایسوسی ایٹ سیکرٹری منظور کاکڑ’خزانچی ...
مزید پڑھیں »بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز ، انعام بٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں انعام بٹ نے یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرایا۔اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی۔کوارٹر فائنل میں انعام بٹ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے ٹرئلز شیڈول اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کیباہمی اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بارقومی سطح پرمنعقدہ ہونیو الی خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹرائلز کا اعلان کردیا اس سلسلے میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدرسید ظاہر شاہ سیکرٹری ہدایت اللہ نے میڈیا سنٹرپشاورمیں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ تین روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ ٹریننگ کیمپ وادی ناران کے پرفضاء مقام بٹہ اکنڈی میں شروع ہوگئی ، جس میں صوبہ بھر سے کراٹے اور جوجتسو کے خواتین کھلاڑی شریک ہیں ، کیمپ کا افتتاح ایڈمن آفیسر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کراٹے کوچ شاہ فیصل نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی جوجتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین اﷲ ...
مزید پڑھیں »سیزن برائے 22-2021 کے لیے کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان ٹیموں کا انتخاب متعلقہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوچ، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو نے کیا ہے۔ ان تینوں عہدیداران نے چیف سلیکٹر قومی کرکٹ محمد وسیم، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان اور جنرل منیجر ڈومیسٹک جنید ضیاء کی ...
مزید پڑھیں »