شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کےوننگ ٹریک پر چڑھا دیا ہے۔ کپتان محمد رضوان نے ٹورنامنٹ میں اپنی چوتھی نصف سنچری ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 فروری, 2022
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ عائد
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی میچ کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران بہترین کام کیلئے پرعزم
خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب فنانس سیکرٹری ارباب نصیر احمدخان اورایسوسی ایٹ سیکرٹری تحسین اللہ نیاس عزم اظہارکرتے ہوئے کہاکہ وہ ساتھیوں کی خدمت وسہولیات کیلئے میدان میں نکلے ہیں اورانشا اللہ خلوص نیت سے کام کرینگے۔انکاکہناتھاکہ خدمت کے جذبے سے سیاست میں آئے ہیں کیونکہ وہ خدمت پریقین رکھتے ہیں۔ تحسین اللہ نے کہاکہ اس وقت کھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل
آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائینلز ایک روزہ وقفہ کے بعد 18 فروری کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان واپڈا پاکستان نیوی کے مدمقابل ہوگی جبکہ پنجاب کلرز ماڑی پیٹرولیم سے نبرد آزما ہوگی۔ پہلا سیمی فائینل 3:00 ...
مزید پڑھیں »ٹوورڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس 21 اور 22 فروری کو ہو گی
ٹوورڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس 21 اور 22 فروری کو وادی خیبر اور وادی تیراہ میں منعقد ہوگی۔تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع وادی تیراہ میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی، ٹورازم پراجیکٹ ضم اضلاع، پاک فوج، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے ریس کا انعقاد کیا جائے گا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹورازم ضم اضلاع ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے ...
مزید پڑھیں »سندھ ٹائیگر نے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی ۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر نے سندھ ڈولفن کو 21-15، 14-21 اور 21-17 سے شکست دی ۔ اختتامی ...
مزید پڑھیں »راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا
راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔ راوی فٹ بال کلب کے صدر سید تنویر احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی ٹیمیں ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ( ) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج مسلم ٹائون، راولپنڈی، نجمہ انور نے کیا۔ راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس (بوائز) چوہدری امیر ...
مزید پڑھیں »مائیکل نیسر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے باہر
آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر کی اسکین رپورٹ کے بعد سائیڈ اسٹرین کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ ان کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ مائیکل نیسر کے دورۂ پاکستان سے باہر ہونے کا کرکٹ آسٹریلیا باضابطہ اعلان کرے گا۔ ذرائع کا ...
مزید پڑھیں »