روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 فروری, 2022

کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے چھبیسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں شکست کے باوجود لاہور قلندرز کی ٹیم دس پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،دوسری اننگز میں بھی جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 116 رنز 3 کھلاڑیآئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو خط لکھنے پر قائمہ کمیٹی سینیٹ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر برہم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ میں بین الصوبائی رابطوں کی وزارت کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی اور دیگر ممبران نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومت اور پاکستان کیخلاف انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو لکھے جانے والے خط پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپس کے اختلافات کیسے بھی کیوں نہ ہوں ہمیں ...

مزید پڑھیں »

چنا رسپرکرکٹ لیگ دبئی میں جنوبی ایشیائی قوموں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے حسن افضل خان

( عجمان /یو اے ای)۔ متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم وطنوں کو نہ صرف کھیل کے میدان سے صحت مند سرگرمی فراہم کررہی ہے بلکہ اس ایونٹ سے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ فاتح ٹیم کےکپتان محمد رضوان سمیت ان فارم ٹاپ آرڈرزرائیلی ...

مزید پڑھیں »