افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے جانے سے پہلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میرے پاس کہنے کو مناسب الفاظ نہیں لیکن شکریہ ادا کروں گا، سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا اور پی ایس ایل کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ راشد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2022
کراچی کنگز ایک ایڈیشن میں 9 میچ ہارنے والی واحد ٹیم بن گئی
2020 کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) ٹورنامنٹ جیتنے والی کراچی کنگز کی ٹیم نے پی ایس ایل کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ اس ٹورنامنٹ کے ایک ایڈیشن میں 9 میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کراچی کنگز نے یہ کارنامہ اتوار کی شام کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ انجام ...
مزید پڑھیں »تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ نوید انور۔ الفا ہائی انٹر ہاؤس کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک اور الفا ہائی اسکول کے زیر ایتمام الفا ہائی انٹر ہاؤس کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی نوید انور صدیقی جوائنٹ انچارچ سندھ افیسر اسیوسی ایشن KDA اور ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس KDA, ایاز منشی نے بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اور ان کے ساتھ اسپورٹس اورگنایزر محمّد نسیم، انٹرنیشنل باسكیٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،ملتان سلطانز کی دہشت برقرار، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ڈھیر کردیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے باؤلرز اور کپتان محمد رضوان کی عمدہ کارکردگی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انجری مسائل سے دوچار اسلام آباد یونائیٹڈ نے اوپنرز کی نئی جوڑی کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا تو محمد ہریرہ صرف دو رنز بنانے کے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جیت کا سلسلہ ایک میچ بعد ہی توڑ ڈالا
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بالرز کی عمدہ بالنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے آخری لیگ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اننگز کے آغاز میں ہی ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع میجر گیمزکل 22فروری سے شروع ہوں گے، پیر عبدا ﷲ شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتمام میجرگیمزکل 22فروری سے شروع ہوں گی جس میں قبائلی اضلاع کے پندرہ سوسے زائد کھلاڑی وآفیشلز شرکت کرینگے جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں سیکرٹری کھیل عامرسلطان ترین جمرود سپوررٹس کمپلیکس میں گیمز کا افتتاح کریں گے، ٹیمیں آج21 فروری کو پشاورپہنچیں گی۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ...
مزید پڑھیں »گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول 25 فروری سے شروع ہوگا، جنید خان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کی حسین وادی سوات کے پر فضا مقام گبین جبہ پر دوسرا سنو سپورٹس اور کلچرل فیسٹیول 25 فروری سے شروع ہوگا جو تین دن جاری رہے گا ، فیسٹول کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ آئی سی سی ہال آف فیم کے ...
مزید پڑھیں »پشاور سکریبل لیگ کا پروقار تقریب میں آغاز
پشاور ( سپورٹس رپورٹر)پشاور سکریبل لیگ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی جس میں مختلف سکولوں کے دوہزار سے زائد بچے شرکت کررہے ہیں ، لیگ کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود نے کیا ان کے ہمراہ پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کے نائب صدر اینڈ ڈائریکٹر یوتھ پروگرام پاکستان طارق پرویز ،نائب صدر محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناک آئوٹ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ان کے پرانے حریف اور برطانوی باکسر کیل بروک نے شکست دے دی ہے۔ ہفتے کی رات انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائیٹ میں کیل بروک نے عامر خان کو چھٹے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ 12 راؤنڈز پر مشتمل یہ فائیٹ چھٹے ہی راؤنڈ میں اس ...
مزید پڑھیں »