ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

پشاور سکریبل لیگ کا پروقار تقریب میں آغاز

پشاور ( سپورٹس رپورٹر)پشاور سکریبل لیگ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی جس میں مختلف سکولوں کے دوہزار سے زائد بچے شرکت کررہے ہیں ، لیگ کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود نے کیا ان کے ہمراہ پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کے نائب صدر اینڈ ڈائریکٹر یوتھ پروگرام پاکستان طارق پرویز ،نائب صدر محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناک آئوٹ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ان کے پرانے حریف اور برطانوی باکسر کیل بروک نے شکست دے دی ہے۔ ہفتے کی رات انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائیٹ میں کیل بروک نے عامر خان کو چھٹے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ 12 راؤنڈز پر مشتمل یہ فائیٹ چھٹے ہی راؤنڈ میں اس ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروکس کا دمادم مست قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت ...

مزید پڑھیں »

جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی،شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی ہے، انھیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فالکنر نے پاکستان کی میزبانی اور انتظامات پر بے بنیاد الزامات لگائے، ایچ ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، کیویز نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 276رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے سے پہلے ہی اننگز اور 276 رنز سے کامیابی پر اپنی ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہا جو 18 سال بعد ان کی پہلی کامیابی ہے۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو دوسری اننگز میں صرف ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔  پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف پنجاب نے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیوانٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن کا فائنل اپنے نام کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)یونیورسٹی آف پنجاب نے کامیابی کیساتھ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیوانٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن کا فائنل اپنے نام کرلیا’ بیڈمنٹن فائنل رائونڈ کے تین روزہ مقابلے پشاور یونیورسٹی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ بیڈمنٹن ہال اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوئے’80 میں سے 16 یونیورسٹیوں کی بیڈمنٹن ٹیموں نے فائنل رائونڈکے لئے کوالیفائی کیا ان میں میزبان ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمزآئندہ سال پاکستان میں منعقد ہورہی ہیں،سید عاقل شاہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ سائوتھ ایشین گیمزآئندہ سال پاکستان میں منعقد ہورہی ہیں جن کے لئے سب کو مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا تا کہ ان گیمز کو کامیاب کیا جائے اور دنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج جاسکے گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی فائیو لیگ کے انعقاد کا معاہدہ کرلیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکوارٹرز لاہور میں فورمین گروپ و عُمر سپورٹس اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹس کے حقوق کے حوالہ سے معاہدہ طے پاگیا ۔ .پی ایچ ایف کی جانب سے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے معاہدہ پر دستخط کیئے.جبکہ فورمین گروپ کی جانب سے سفیان اسلم نے معاہدہ دستخط کیا.اس ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ اور خوشدل شاہ کے درمیان تلخی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس پڑے۔  خوشدل نے نسیم کی گیند پر چوکا لگایا، جس کے بعد نسیم ...

مزید پڑھیں »