پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 41 ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جو کہ 25 سے 29 مارچ تک دوشبے تاجکستان میں منعقد ہو رئی ہے قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کا چنا حالیہ نیشنل روڈ چمپئن شپ گوادر کے دوران کیا گیا تھا اور کھلاڑیوں کی بہتریں کارکردگی کی بنیاد پرسلیکشن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس پر شروع ہو گئی’اکائونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا مرتضیٰ خان نے باقاعدہ طور پر شاٹ لگا کر مقابلوں کاافتتاح کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر’صدر ڈی آئی جی سلیم مروت’سینئر نائب صدرپروفیسر ڈاکٹر فرحت ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ 19 مارچ سے شروع ہوگی
کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ 19 مارچ سے اسلام آبادٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے ڈائریکٹر و سابق کوچ ڈیوس کپ فضل سبحان کریں گے۔ گذشتہ روز ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں چھ کیٹیگریز کے مقابلے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، آسڑیلیا نے شکنجہ کس دیا، پاکستان مشکلات کا شکار
کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز کے خسارے کے ساتھ 148 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن ...
مزید پڑھیں »سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔خالد شمسی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )شمسی اکیڈمی کے چیف محترم خالد شمسی نے کہا ہے کہ سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اگر ان نوجوانوں پر محنت کی جائے تو یہ دنیا میں پاکستان کے سبز حلالی پرچم کو ضروربلند رکھیں گے۔ وہ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں بحال ہونا شروع
پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں کئی سالوں بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی خصوصی ہدایات پر بین الاقوامی سطح پر کھیلے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ لگانے کا سلسلہ جاری ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے سکواڈ جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جوائن کر لیا ہے۔ شان ٹیٹ نے آٸسولیشن مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے شان ٹیٹ کو پریکٹس جرسی پیش کی۔ اس موقع شان ٹیٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ مقابلوں میں سدرہ امین سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر سدرہ امین نے بنگلا دیش کے خلاف سنچری داغ دی وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی سدرہ امین نے 136گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 8چوکے شامل تھے، وہ 104رنز بناکر آؤٹ ہوئیں ۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »سدرہ امین کی سنچری رائیگاں،ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کو چوتھی مسلسل شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ قومی ویمنز ٹیم بنگلا دیش کی جانب سے مقررہ 50 ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،ایلکس کیرے نروس نائنٹیز کا شکار،آسڑیلیا کے 8وکٹوں پر 505 رنز
کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کیکھیل کا اختتام ہوگیا ہے اور اس وقت مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔آج آسٹریلیا نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز اپنی ...
مزید پڑھیں »