روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اپریل, 2022

سینٹرل پنجاب ویک اینڈ سکول چیمپئن شپ کا فائنل کل شروع ہوگا

سینٹرل پنجاب ویک اینڈ سکول چیمپئن شپ 22-2021 کا فائنل کل 9 اپریل کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دار ارقم سکول لاہور اور فیصل آباد کے ڈویژنل پبلک سکول کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔دو روزہ پنک بال فائنل پی ٹی وی سپورٹس اور پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو بدتمیز کہنے والوں کو اہلیہ کا کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔سرفراز احمد کو اہلیہ سے گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ نے تمام ٹرولرز کو اپنے کام سے کام رکھنے کا ...

مزید پڑھیں »

ٹوئنٹی میچ میں شاہنواز دھانی کو موقع ملنا چاہیے تھا،عمر گل

  سابق ٹیسٹ کرکٹر عمرگل نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سلیکشن مسائل کی نشاندہی کردی۔ سابق پیسر کا کہنا ہے کہ آئوٹ آف فارم کرکٹرز کو آرام نہیں کرایا گیا، نسیم شاہ کو پہلے ٹیسٹ کے بعد ڈراپ کردیا،ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہنواز دھانی کو موقع ملنا چاہیے تھا، شاہین شاہ آفریدی کا بوجھ کم کرنے کیلیے بینچ پر موجود ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد، خوشدل شاہ اور آصف علی میچ ونر ہیں، شاہد آفریدی

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد، خوشدل شاہ اور آصف علی ایسے بیٹرز ہیں جو پاکستان کو میچز جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

بابر اور شاداب کی افطاری تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل

رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے نائب شاداب خان نے جمعرات کو لاہور کی سڑک پر افطاری تقسیم کی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اور پوسٹ ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وائرل ہوگئی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز کافی عرصے سے اپنے گھر سے دور تھے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کپتان ناری کنٹریکٹر کے سر سے دھاتی پلیٹ ہٹا دی گئی

ڈاکٹروں نے ہندوستان کے سابق کرکٹ کپتان ناری کنٹریکٹر کی کھوپڑی سے ایک دھاتی پلیٹ ہٹا دی ہے جو 60 سال پہلے ویسٹ انڈیز کے چارلی گریفتھ کے مہلک بائونسر کے لگنے کے باعث ڈالی گئی تھی ۔ 1962 کے ٹور گیم میں بارباڈوس کے فاسٹ بالر کا سامنا کرتے وقت ناری کنٹریکٹر کے سر کے پچھلے حصے پر لگنے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی خاتون کرکٹر میگنون ٹیسٹ اور ون ڈے سے ریٹائر

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے خاتون بیٹر میگنون ڈیو پریز نے فوری طور پر ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ میں ٹی ٹوئنٹی پر اپنی سارا توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہوں، ان کا یہ بھی ...

مزید پڑھیں »

خاتون لیگ سپنر الانا کو کرکٹ آسڑیلیا نے کنٹریکٹ دیدیا

آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی لیگ سپنر الانا کنگ کو ان کی شاندار بائولنگ کارکردگی کے باعث کرکٹ آسڑیلیا نے کنٹریکٹ دیدیا ہے، الانا کنگ نے اپنا ڈیبیو رواں سال انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے دوران کیا تھا اور انہیں جارجیا ویئرہم کے ان فٹ ہونے پر متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور اس ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ، ویسٹ ہم اور لیون کا مقابلہ برابر

یورپا فٹبال لیگ میں ویسٹ ھم کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس کھلاڑیوں کے باوجود پہلے کوارٹر فائنل میں لیون کی ٹیم کے ساتھ میچ برابر کھیل کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھی ہوئی ہیں، اگر ویسٹ ہم کی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی ہو جاتی ہے تو ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم اور شنیرا کی گیم شو میں شرکت، محمد عامر کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے 56 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی جوان دِکھنے پر کرکٹر محمد عامر نے تبصرہ کردیا۔وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ رمضان گیم شو میں شرکت کی، میزبان فہد مصطفیٰ نے پاکستان کی ہردلعزیز جوڑی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔   اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد عامر نے ...

مزید پڑھیں »