قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گورا بچہ ہونے کے لیے بہت سارے سیب کھائے تھے۔گزشتہ دنوں پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور کرکٹ کھلاڑی، شعیب ملک نے سحری ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی ۔اس دوران شعیب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اپریل, 2022
بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ایک اور شرمناک شکست
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کی ٹیم کو 332رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 176رنز 6 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو جیت کیلئے ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کر گئے
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین متعدد بیماریوں سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ 45 سالہ حسین نے 1996 سے 1998 کے درمیان دو ٹیسٹ اور 14 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔بائیں ہاتھ کے سپنر نے 95-1994 سے 2009 کے درمیان 131 فرسٹ کلاس گیمز میں 454 اور 92 لسٹ اے مقابلوں میں 130 ...
مزید پڑھیں »مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق نے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں قازقستان کے ٹینس اسٹار کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔رپورٹ کے مطابق اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش میں جاری ہے۔اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈرنیدوایسوف اے ٹی پی مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف میدان میں اتریں گے
پاکستانی اوپنر شان مسعود کا ڈربی شائر کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے یکم جولائی کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔ 32 سالہ شان مسعود اس وقت کلب سے منسلک ہیں جس کی سربراہی مکی آرتھر اس سال کے کائونٹی سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس ہفتے ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی
انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز کا قانون ختم کرتے ہوئے میزبان ممالک کو اپنے آفیشلزتعینات کرنے کی اجازت دی تھی، اس حوالے سے گذشتہ کچھ ...
مزید پڑھیں »چارلسٹن اوپن کا ٹائٹل بلینڈا نے جیت لیا
سوئٹزر لینڈ کی ٹینس کھلاڑی اولمپکس چیمپئن بلینڈا بینسک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چارلسٹن اوپن کے فائنل میں تیونس کی اونس جبیر کو شکست دیدی، بلینڈا نے یہ مقابلہ چھ ایک، پانچ سات اور چھ چار سے جیتا، دونوں کے درمیان مقابلہ دو گھٹنے 35 منٹ تک جاری رہا ، یہ بلینڈا کا مجموعی طور پر چھٹی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابراعظم کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بابراعظم کو یہ ایوارڈ مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاونٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، اظہر علی، ...
مزید پڑھیں »میرے جیسا کھلاڑی محمد رضوان کا متبادل نہیں ہوسکتا، کامران اکمل
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ محمد رضوان مجھ سے بہتر کھلاڑی ہے۔ کراچی میں قائم نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محمد رضوان ایک اچھا کرکٹر بن کر سامنے آیا ہے، جس نے قومی کپتان محمد سرفراز کی جگہ حاصل کی۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »