پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں باکسنگ کا تربیتی کیمپ راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ یہ کیمپ 10 مارچ کو شروع ہوا تھا۔ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ناصر اعجاز نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں مجموعی طور پر 20 باکسرز حصہ لیا جن میں 17 مرد اور 3 خواتین شامل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اپریل, 2022
شاہین آفریدی اور بمرا کے پاس یارکر کرنے کی بہترین مہارت موجود، عاقب جاوید
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے جسپریت بمراہ اور شاہین شاہ آفریدی کا موازنہ کرتے ہوئے بڑا بیان دے ڈالا۔ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور بمرا کے پاس یارکر کرنے کی بہترین مہارت موجود ہے تاہم میرے خیال میں شاہین کو بھارتی فاسٹ بالر پر برتری حاصل ہے۔سابق فاسٹ بالر نے ...
مزید پڑھیں »شاداب نے مسجد نبوی میں افطار کی ویڈیو شیئر کردی
قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان بھی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں موجودہیں۔شاداب نے انسٹاگرام سٹوری پر مسجد نبوی سے افطاری کے خوبصورت مناظر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شاداب کی انسٹا اسٹوری میں مسجد نبوی کے صحن میں زائرین کو افطار ی کی تیاری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔کچھ روز قبل شاداب خان نے خانہ کعبہ سے ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم نے بھارت اور چین کو دو مزید عالمی ریکارڈز سے محروم کردیا
پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم مارشل آرٹس کیٹیگری میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چین کے کنگفو ماسٹر کو ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار کیا۔انہوں نے انڈین مارشل آرٹس ماسٹر کے سر کے ساتھ بوتل کھولنے کے ریکارڈ کو بھی توڑ ڈالا۔ اس ...
مزید پڑھیں »یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو شکست دیدی
یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 سے ہرا کر برتری حاصل کر لی، دونوں ٹیموں کے مابین لیگ 2 کا میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔یوئیفا کے زیر اہتمام چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، سیمی فائنل رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے لیگ ...
مزید پڑھیں »جب کھیلنا شروع کیا تھا اس وقت مناسب مواقع میسر نہیں تھے، بسمہ معر وف
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی تو اس وقت اس کھیل میں خواتین کے لیے مناسب مواقع میسر نہیں تھے تاہم پی سی بی کے اس اقدام سے اب یہ کھیل ہر خواہشمندخاتون کرکٹر کی رسائی میں ہوگا جویقیناً ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی کا ...
مزید پڑھیں »خواتین تک کرکٹ کے کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے،تانیہ ملک
ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک کا کہناہے کہ ملک میں خواتین کی کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لیے ضروری ہے کہ ملک بھر کی نو عمر لڑکیوں اور خواتین تک اس کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔اس اقدام سے انہیں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش میں مدد ملے گی، جن کی مکمل تیاری کے لیے انہیں ضروری سہولیات ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز مئی میں لئے جائینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے مئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرزکریں گے۔یہ ٹرائلز تین مختلف کٹیگریز میں لیے جائیں گے، جس میں انڈر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس مئی میں کرانے کی منصوبہ بندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی منصوبہ بندی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی آخری جنرل باڈی میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی، نئے آئین کے تحت گزشتہ تین برسوں میں بورڈ جنرل باڈی میٹنگ نہ کرا سکا۔ذرائع کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل
آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتال داخل کرایا۔دوسری جانب عدالت نے مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد کے الزامات ختم کر دئیے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ...
مزید پڑھیں »