انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کرس ووکس نے اپنی کائونٹی وروکشائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع کرلی ہے، توسیع معاہدے کے مطابق کرس ووکس اب وروکشائر کائونٹی کو 2024 تک دستیاب ہونگے ، کرس ووکس اب تک وروکشائر کیلئے مجموعی طور پر 167 میچوں میں نمائندگی کرچکے ہیں اور اس دوران 33 سالہ ووکس نے 300 وکٹیں حاصل کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اپریل, 2022
انیا شربسول کا سدرن وائیپرز کے ساتھ معاہدہ
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق فاسٹ بائولر انیا شربسول نے سدرن وائپرز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، شربسول جو انگلینڈ کی 2017 میں عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھیں نے رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، انیا شربسول نے 227 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، 30 سال انیا شربسول گزشتہ سال سدرن ...
مزید پڑھیں »روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
یوکرین پر حملے کے باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس2023 میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ آئندہ برس 5 سے 21 مئی تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا،مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تبدیلی یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا، چار سال سے اداروں کی ٹیمیں بند ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، پاکستان کو دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست
دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نیدرلینڈز نے پاکستان کو اس میچ میں 1-4 سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ خیال رہے کہ منگل کے روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے،آصف باجوہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ ہم نے با ضابطہ طور پر ایشیا کپ 2022 کی تیاری کے لیے دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن سے میچز کی درخواست کی تھی. KNHB (نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن) نے ...
مزید پڑھیں »حنیف خان الیون نے یوتھ بلو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر کے ایچ اے رمضان فیسٹول فائف اے سائیڈ چیمپئنز ہاکی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کے ایچ اے رمضان فیسٹول فائد اے سائیڈ چیمپئنز ہاکی لیگ کا فائنل حنیف خان الیون اور یوتھ ایچ سی بلو کے درمیان کھیلا گیا، دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ پہلے کواٹر میں ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود حنیف خان الیون نے شاندار ...
مزید پڑھیں »انطالیہ ترکی ایونٹ کی پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم کے لیے سچل رینجرز کی جانب سے ایوارڈز
بریگیڈیئر الطاف احمد، کمانڈر سچل رینجرز نے پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم کے اعزاز میں افطار استقبالیہ دیا جس نے گزشتہ ماہ ترکی کے انطالیہ میں بی این پی پریببس آئی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ میں حصہ لیا تھا۔ ٹیم میں آصف عباسی، فدا حسین، محمد عرفان اور محمد خالد رحمانی بطور کپتان شامل تھے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا
سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 18 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں جاری رہنے والے کیمپ میں 26 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ویمنز اور ویسٹ انڈیز مینز ٹیم کے لیے میڈیا ایکریڈیشن کا آغاز
سری لنکا ویمنز اور ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی کوریج کے خواہشمند صحافیوں کے لیے میڈیا ایکریڈیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے لیے خواہشمند میڈیا نمائندگان کو آن لائن فارم بھرنا لازمی ہوگا۔ تمام میڈیا نمائندگان آن لائن فارم کے ذریعے اپنی درخواستیں 12 مئی بروز جمعرات کی شام 5 بجے تک ...
مزید پڑھیں »