کرکٹ آسڑیلیا نے جون میں دورہ سری لنکا کیلئے چار مختلف سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، پیٹ کمنز دورہ سری لنکا کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے آرام کا موقع فراہم کیا گیا ہے جبکہ مایہ ناز سپنر ایڈم زمپا اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، آسڑیلیا کی ٹیم دورہ سری لنکا کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی اعلان کردہ آسڑیلیا اے کی ٹیم دورہ کے دوران دو ون ڈے میچوں میچوں پر مشتمل سیریز جبکہ دو چار روزہ میچ کھیلے گی دورہ سری لنکا کیلئے آسڑیلوی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا ایرون فنچ(کپتان)، سین ایبٹ، آشٹن اگر، جوش ہیزل ووڈ، جوش اینگلس، مچل مارش، گیلن میکسویل، جیئے رچرڈسن، کین رچرڈسن، سٹیون سمتھ، مچل سٹارک، مارکس سٹیونس، مچل سوئیپسن، ڈیوڈ وارنر اور میتھو ویڈ، آسڑیلیا کا ون ڈے سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا
ایرون فنچ (کپتان)، آشٹن اگر، الیکس کیرے، پیٹ کمنز، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش اینگلس، مارنوس لبوشین، مچل مارش، گیلن میکسویل، سٹیون سمتھ، مچل سٹارک، مارکس سٹیونیس، مچل سوئیپسن، ڈیوڈ وارنر جبکہ آسڑیلیا کا دورہ سری لنکا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا پیٹ کمنز(کپتان)، آشٹن اگر، سکاٹ بولینڈ، الیکشن کیرے، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش اینگلس، عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، نتھن لیون، مچل مارش، سٹیون سمتھ، مچل سٹارک، مچل سوئیپسن اور ڈیوڈ وارنر، آسڑیلیا کا اے سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا سین ایبٹ، سکاٹ بولینڈ، پیٹرہینڈزکومب،ایرون ہارڈی، مارنوس ہیرس، ٹریوس ہیڈ، ہینری ہنٹ، جوش اینگلس ، میتھیو کونییمین، نک میڈیسن، ٹوڈ مرفی، جوش فلپ، میٹ رینشا، جیئے رچرڈسن، تنویر سانگا، مارک سکیٹیکی۔