گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر کے مطابق ایونٹ میں دنیا کے 8 ممالک شریک ہونگے، ایونٹ نجی بینکس اور نجی اداروں کے تعاون سے کرایا جارہا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے جہاں باکسنگ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
عابد علی نے بیٹنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردیا
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے لاہور میں بھرپور نیٹ پریکٹس شروع کردی۔ گزشتہ سال دسمبر میں دل کی سرجری کے بعد کم بیک کے خواہاں اوپنر عابد علی ہلکی ٹریننگ کے بعد اب بیٹنگ بھی کرنے لگے ہیں، انھوں نے نیٹ میں بھرپور پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اپنے پیغام میں عابد علی نے کہا کہ رحمتوں بھرے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کی کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، سرفراز ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔ نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا تھا گزشتہ تین برسوں کے ...
مزید پڑھیں »طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ساتھ مل کر چار پاکستانی ویٹ لفٹرز کے نمونوں کے لیے ٹیسٹ کیے۔ ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب ویک اینڈ سکول چیمپئن شپ کا فائنل کل شروع ہوگا
سینٹرل پنجاب ویک اینڈ سکول چیمپئن شپ 22-2021 کا فائنل کل 9 اپریل کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دار ارقم سکول لاہور اور فیصل آباد کے ڈویژنل پبلک سکول کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔دو روزہ پنک بال فائنل پی ٹی وی سپورٹس اور پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »سرفراز کو بدتمیز کہنے والوں کو اہلیہ کا کرارا جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔سرفراز احمد کو اہلیہ سے گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ نے تمام ٹرولرز کو اپنے کام سے کام رکھنے کا ...
مزید پڑھیں »ٹوئنٹی میچ میں شاہنواز دھانی کو موقع ملنا چاہیے تھا،عمر گل
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمرگل نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سلیکشن مسائل کی نشاندہی کردی۔ سابق پیسر کا کہنا ہے کہ آئوٹ آف فارم کرکٹرز کو آرام نہیں کرایا گیا، نسیم شاہ کو پہلے ٹیسٹ کے بعد ڈراپ کردیا،ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہنواز دھانی کو موقع ملنا چاہیے تھا، شاہین شاہ آفریدی کا بوجھ کم کرنے کیلیے بینچ پر موجود ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد، خوشدل شاہ اور آصف علی میچ ونر ہیں، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد، خوشدل شاہ اور آصف علی ایسے بیٹرز ہیں جو پاکستان کو میچز جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ...
مزید پڑھیں »بابر اور شاداب کی افطاری تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل
رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے نائب شاداب خان نے جمعرات کو لاہور کی سڑک پر افطاری تقسیم کی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اور پوسٹ ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وائرل ہوگئی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز کافی عرصے سے اپنے گھر سے دور تھے کیونکہ ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کپتان ناری کنٹریکٹر کے سر سے دھاتی پلیٹ ہٹا دی گئی
ڈاکٹروں نے ہندوستان کے سابق کرکٹ کپتان ناری کنٹریکٹر کی کھوپڑی سے ایک دھاتی پلیٹ ہٹا دی ہے جو 60 سال پہلے ویسٹ انڈیز کے چارلی گریفتھ کے مہلک بائونسر کے لگنے کے باعث ڈالی گئی تھی ۔ 1962 کے ٹور گیم میں بارباڈوس کے فاسٹ بالر کا سامنا کرتے وقت ناری کنٹریکٹر کے سر کے پچھلے حصے پر لگنے ...
مزید پڑھیں »