سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن نے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض کو ای لائبریری کے حوالے سے بریفنگ دی سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی پنجاب کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن شپ کے چیمپیئن سید محمد علی، رنر اپ نذر حسین اور تمام جیتنے والوں کو مبارکباد
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے پنجاب کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن شپ 2022 ء کے چیمپیئن سید محمد علی، رنر اپ نذر حسین سمیت تمام جیتنے والوں کو مبارکباددی ہے، منگل کے روز چیمپئن شپ کے فاتحین کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، شطرنج کے ...
مزید پڑھیں »بسمہ معروف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرامید
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنےکے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔یہی اسکواڈ کامن ویلتھ گیمز سے قبل آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی خواتین کرکٹ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کاقومی وصوبائی مقابلوں کے شیڈول کا اعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن نے صوبائی دارالحکومت پشاورمیںسمرٹریننگ وکوچنگ کیمپ اورقومی صوبائی مقابلوں کے شیڈول کابھی اعلان کردیاہے کے پی سوئمنگ ایسوسی ایشن کااجلاس گذشتہ روز زیرصدارت محمدآصف اوکرزئی منعقد ہواجس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ کل دوجون سے عادل خان سوئمنگ پول میں دوماہ تک بچوں کی تربیت کے لیے کوچنگ وٹریننگ سمرکیمپ لگایاجائے گا جس میں آٹھ سال ...
مزید پڑھیں »پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال کا ٹائٹل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کو2-1 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری محمد یعقوب مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ کے پی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی ٹیم کے سابق کوچ خالد ...
مزید پڑھیں »ُخیبرپختونخوا روایتی گیمز ، صوابی میں کبڈی کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں صوابی میں کبڈی کے مقابلے ختم ہوگئے۔ تحصیل چھوٹا لاہور میں کبڈی کا فائنل مردان اور صوابی کے درمیان کھیلا گیا صوابی نے ہوم گرانڈ اور کراڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 36 کے مقابلے میں 39 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »اے اے ایم نیشن کیئر جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ،نیشنل کلب نے جیت لی
لاہور( سپورٹس رپورٹر)اے اے ایم نیشن کیئر جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ 2022 نیشنل تائیکوانڈوکلب نے جیت لی۔غازی تائیکوانڈو کلب نے دوسری اور براق ہائی سکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فاتح ٹرافی نیشنل تائیکوانڈو کلب کے متین نیئرجبکہ رنر اپ ٹرافی غازی تائیکوانڈوکلب کے علی عمران نے وصول کی۔ غازی تائیکوانڈوکلب کی ساڑھے تین سالہ بچی معصومہ نے گولڈ میڈل جیت ...
مزید پڑھیں »نیشنل ایڈوانس تھرو بال کوچنگ کورس 27 جون سے کالام میں شروع ہوگا
پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے نیشنل ایڈونس تھروبال کوچنگ کورس27 جون سے کالام میں شروع ہوگا۔پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں، کورس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کوچز، کھلاڑی اور سکول ٹیچرز حصہ لے سکتے ہیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز، انعام بٹ برانز میڈل جیتنے میں کامیاب
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل میں تو نہ پہنچ سکے تاہم برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ترکی کے پہلوان سیفی اوزکایا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ترکی کے شہر اورٹاکا میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ دو میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے جہاں ان ...
مزید پڑھیں »